08:11 pm
علم حاصل کرنے کی کوئی عمرنہیں ہوتی 70 سالہ سعودی شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا

علم حاصل کرنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی، سیکھنے کا عمل عمر بھر جاری رہتا ہے،
انسان زندگی کی آخری سانس تک کچھ نہ سیکھتا ہی رہتا ہے۔سعودی عرب کی صبیا کمشنری کے ایک 70 سالہ معمر شہری صالح مفرح المصغری نے یہ بات اس وقت سچ ثابت کردی جب انہوں نے ثانوی اسکول کی دوسری جماعت میں داخلہ فارم جمع کرایا۔المصغری، صبیا کے آل مشحنۃ ایجوکیشن کمپلیکس میں تعلیم حاصل کرنے والے سب سے معمر طالب علم ہیں-سعودی شہری کا مقصد نہ کوئی عہدہ حاصل کرنا ہے اور نہ ہی تعلیم کے ذریعے کسی پیشے کا انتخاب بلکہ ان کا صرف ایک مقصد ہے اور وہ ہے تعلیم مکمل کرنا ہے۔المصغری نے بتایا کہ جب میں نے آل مشحنۃ ایجوکیشن کمپلیکس کے پرنسپل کو ثانوی اسکول کی دوسری جماعت کے داخلے کا فارم پیش کیا تو انہوں نے خوش دلی سے خیرمقدم کیا اورمیرا حوصلہ بڑھایا، انہیں تعلیم مکمل کرنے کے حوالے سے میرا عزم اچھا لگا۔معمر شہری المصغری نے صبیا میں محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حسن خرمی کا بھی شکریہ ادا کیا، ان کا کہنا ہے کہ ان کے تعاون کی بدولت ہی مجھے تعلیم مکمل کرنے کا موقع ملا ہے۔یاد رہے کہ چاچا صالح المصغری ایک عسکری ادارے میں ملازم تھے وہاں سے ریٹائر ہوچکے ہیں، وہ سوشل میڈیا کےشوقین ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر سماجی رابطہ وسائل کو اچھا خاصا وقت دیتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟