08:00 pm
 جُنید جمشید کے بیٹے نے کون سی  آیت پڑھ کر کھوئی ہوئی چیز ڈھونڈنے کا طریقہ بتایا ، ان کے ساتھ کیا معجزہ ہوا،جانیں

اکثر اوقات ہماری چیزیں کھو جاتی ہیں۔ کبھی ہم رکھ کر بھول جاتے ہیں کہ ارے یہیں تو رکھی تھی لیکن
کھو گئی۔ بہت ڈھونڈنے پر بھی نہیں ملتی۔ ایسی صورتحال میں ہر کوئی خُدا کو یاد کرتا ہے اس سے دعا کرتا ہے۔روزمرہ زندگی میں انسان اتنے ڈھیروں کاموں میں الجھا ہوا ہوتا ہے کہ چیزیں کہاں رکھ دیں یہ یاد ہی نہیں رہتا۔ بالکل اسی طرح جُنید جمشید کا بیٹا بابر اپنی ایک ویڈیو میں بتا رہا ہے کہ: میں صبح سو کر اُٹھا تو ددیر ہوگئی تھی، ظہر کی نماز جماعت نکلنے والی تھی، میں اچانک اُٹھا اپنا چشمہ سائیڈ میں رکھے ہوئے صوفے پر رکھ دیا اور بھول گیا، نہا کر آیا، تو جگہ جگہ چشمہ ڈھونڈا، میری بیوی اپنے مہکے گئی ہوئی تھی، کمرہ بند تھا، کچھ پتہ نہ چلا کہ چشمہ کہاں گیا؟ پھر میں نے گھر میں چیک کیا سب سے پوچھا لیکن چشمہ نہ ملا، تو میں نے ایک آیت حسبُنا اللهُ ونِعْمَ الوَكيلُ پڑھی۔ اس کے بعد مجھے خود بخود خیال ایا کہ مجھے تو نماز پڑھنی تھی، میں نے گھر میں نماز پڑھی اور پھر جب اُٹھ کر کمرے میں چکر لگانے لگا تو نظر پڑی کہ چشمہ صوفے پر ہی ملا۔ اس ویڈیو میں بتاتے ہوئے وہ کہتے ہیں: آج تو معجزہ ہی ہوگیا کہ میں نے یہ آیت پڑھی، اس کے بعد اللہ کو یاد کیا نماز پڑھی اور میری کھوئی چیز مل گئی۔ یہ سب نماز کے فضائل ہیں۔ اللہ انہیں پسند کرتا ہے جو اس کو یاد کرتے اور نماز کو قائم کرتے ہیں۔ ہمیں بھی اللہ کے دین پر چلنے کی کوشش کرنی چاہیئے تاکہ دنیا و اخرت میں مقام حاصل کر سکیں۔

تازہ ترین خبریں

ایئرپورٹ پر آتشزدگی، پی آئی اے کا طیارہ۔۔۔ملتان سے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سدھو موسے والا کے بعد ایک اور گلوکار پر قاتلانہ حملہ، ہسپتال منتقل

اسحاق ڈار واقعی جادوگر ثابت ہونے لگے ، ڈالر کی قیمت 200سے بھی کم ۔۔ ! عقل کو دنگ کر دینے والی خبر آگئی

ایک اورخطرناک آڈیو لیک ہوگئی ،اہم ترین سیاسی رہنماء کی دہشتگردوں کومالی تعاون کی یقین دہانی

آخرکار وہ گھڑی آہی گئی جس کاسب کوانتظار تھا،سابق وزیراعظم عمران خان آخری کال کب دیں گے ،بتادیا

طاقت ور حلقوں سے مذاکرات کے دوران بات باہر نہیں کرنی چاہیے،عمران خان  کا طاقت ورحلقوں سے مذاکرات کا اعتراف

وہ بلوچ خاتون جس نے صوبے کی عورتوں کو تحصیلدار اور نائب تحصیلدار بننے کا حق دلوایا

والدین کی بیٹے کی خواہش تھی جو پوری ہوگئی ۔۔ایسا انوکھا واقعہ جب ایک لڑکی لڑکا بن گئی، مکمل واقعہ جان کرآپ حیران رہ جائیں گے

’’سر منڈواتے ہی اولےپڑ گئے ‘‘ عمران خان اور شیخ رشید کو نوٹسز جاری

سوناایک مرتبہ پھرسستا۔۔۔فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،شادی کے خواہشمندافرادکےلیے خوشی کی خبرآگئی

منی لانڈرنگ کا مقدمہ، مونس الٰہی کی درخواست پر عدالتی فیصلہ آگیا

ہر چیز ٹھیک ہوگئی تھی، یقین تھا اب حکومت مجھے نہیں نکالے گی، مفتاح اسماعیل کا شکوہ

میرا جادو مسلمانوں پر کام نہیں کرتا ۔۔ خاتون جادوگرنی نے مسلمانوں کے حوالے سے کون سا انکشاف کر دیا؟

آٹھویں دن ہی طلاق ہوگئی تھی۔۔ ایاز امیر نے قتل ہونے والی بہو کے بارے میں کیا نئے انکشافات کردیے؟