08:00 pm
ہمارے گھر میں 14 لوگ ہیں، گھر چھوٹا ہے اس لیے ہم کچن میں سوتے ہیں ۔۔ جانیں ایسی کہانی

اکثر سوشل میڈیا پر ایسی ویڈیوز یا تصاویر نظر سے گزرتی ہیں جو کہ جذبات سے بھری ہوتی ہیں۔
ایسی ویڈیوز کو دیکھ کر انسان کو ایک خوشی محسوس ہوتی ہے۔ہم اس اس خبر میں بھی آپ کو ایک ماں کے بارے میں بتائیں گے جس نے ہمت کی ایک نئی مثال قائم کر دی۔دراصل ہوا کچھ یوں کہ بھارتی ٹی وی کے گلوکاری کے ایک پروگرام میں خاتون گانا گانے آئیں مگر نوازئیدہ بچی ماں کے بغیر ٹک ہی نہیں پا رہی تھی جس کی وجہ سے ماں نے ایک ہاتھ میں بیٹی کو سنبھالا اور دوسرے ہاتھ سے مائک لیا اور گانا شروع کر دیا۔سنجنا بھارت کے ایک شہر میں رہتی ہیں جبکہ وہ اپنے شوہر اور دو بچوں کے ساتھ زندگی گزر بسر کر رہی ہیں۔ جب سنجنا کو بیٹی کولیے ہوئے آڈیشن کرتے سوشل میڈیا صارفین نے دیکھا تو داد دیے بغیر نہ رہ سکے۔ ججز بھی سنجنا کے اس ہنر اور ہمت پر حیرت زدہ تھے۔ سنجنا اپنے شوہر کے ساتھ جوائنٹ فیملی میں رہتی ہیں وہ کہتی ہیں کہ میرے گھر میں 14 لوگ ہیں اور دو کمرے ہیں۔ ایک کمرے میں جیٹھ اور ان کی فیملی رہتے ہیں جبکہ دوسرے کمرے میں ساس، دو دیور اور ایک نند رہتی ہیں۔ ہم کچن میں رہتے ہیں۔رات کے وقت کچن کو ہی اپنا کمرہ بنا کر وہاں سوتے ہیں۔ یہ بات سن کو ہر ایک شخص حیرت زدہ رہ گیا تھا۔ جبکہ اس سب سنجنا نے شوہر سے اُف تک نہیں کیا ہے۔ سنجنا کہتی ہیں کہ میرے شوہر اور میرے بیچ عام چیزوں یا کسی بھی قسم کی لڑائی نہیں ہوتی ہے۔ ہمارے درمیان پیار محبت ہے جو ہر ایک مسئلے پر حاوی ہو جاتا ہے۔سنجنا کے شوہر اس حد تک سمجھدار اور احساس مند ہیں کہ وہ اہلیہ کو سپورٹ بھی کرتے ہیں جبکہ اہلیہ کی تعلیم بھی مکمل کرا رہے ہیں۔ ججز کی جانب سے جب سنجنا کی آواز کو سنا گیا تو وہ ہکا بکا رہ گئے تھے کیونکہ بیٹی کو ایک ہاتھ میں پکڑے رہنا اور دوسرے ہاتھ سے مائک پکڑ کر آڈیشن دینا آسان نہیں ہوتا ہے۔ مگر سنجنا نے ثابت کر دیا تھا کہ ہمت اور محنت سے مقصد کو حاصل کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے