08:16 pm
اب تو دودھ بیچنے والے بھی برانڈ کے کپڑے پہن رہے ہیں ۔۔ معروف ڈیزائنر کے نئے سردی کلیکشن کے اس اشتہار پر لوگوں کے دلچسپ تبصرے

سردی کی آمد ملک بھر میں ہوچکی ہے۔ کہیں کم تو کہیں زیادہ۔ ساتھ ہی موسم کے حساب سے کپڑوں کی
کلیکشن بھی مارکیٹ میں آ رہی ہیں۔ معروف برانڈز بھی خوب میدان میں آگئے ہیں۔ کوئی سستی ونٹر سیل دے رہا ہے تو کوئی اس انداز میں اشتہار سازی کر رہا ہے ۔لیکن اشتہار سازی میں منفرد انداز کی تخلیق کرنے والا معروف برانڈ اس وقت ثناء سفینہ ہے۔ حال ہی میں انہوں نے اپنی ونٹر کلیکشن کی تصویر ویب سائٹ پر پوسٹ کیں تو سوشل میڈیا پر مزاحیہ کمنٹس کا طوفان آگیا۔کوئی کہہ رہا ہے کہ 3 ہزار کا جوڑا پہن کر ماڈل دودھ خرید رہی ہے وہ بھی بازاری گوالے سے جبکہ حیران کُن بات یہ ہے کہ اس تصویر میں گوالے نے بھی ثناء سفینہ کا جوڑا پہن رکھا ہے جسکی قیمت 3 ہزار سے زائد ہے۔مزید تصاویر میں دیکھ سکتے ہیں کہ ماڈل اور بھٹہ بیچنے والا بھی انہی کے مہنگے جوڑے پہنا ہوا ہے۔ لوگ کہہ رہے ہیں کہ یہ creativity کا اعلیٰ مقام ہے، آخر چیزیں بیچنے کی خاطر اس قسم کی اشتہار سازی کیا سوچ کر کی جبکہ نہ تو کوئی عام گھریلو خاتون اتنے مہنگے کپڑے گھر میں پہن کر گھوم سکتی نہ بھٹے والا اور گوالا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی