08:35 pm
خوفناک ٹریفک حادثہ : معجزہ دیکھ کر آپ بھی ششدر رہ جائیں گےسوشل میڈیا پر تصاویر وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) امریکہ میں ہونے والے ایک ٹریفک حادثے نے دیکھنے
والوں کے دل دہلا دیئے،18وہیلر ٹرک نے کار کو بری طرح کچل ڈالا۔کہتے ہیں کہ جسے اللہ رکھے اسے کون چکھے یہ مثال اس خوس قسمت خاتون پر صادق آتی ہے جس کی کار دیوہیکل ٹرک کے نیچے آکر اس بری طرح پچک گئی کہ گمان نہیں کیا جاسکتا تھا کہ ڈرائیور زندہ بچ گیا ہو۔اس اندوہناک حادثے کا شکار ہونے والی کار کی ڈرائیور خاتون محفوظ رہی جو کسی معجزے سے کم نہیں تھا۔ واشنگٹن سے تعلق رکھنے والی 46 سالہ خاتون کو معمولی چوٹیں آئیں جب شہرکے انٹر اسٹیٹ فائیو پر اس کی کار کچل گئی تھی، اس حادثے کے بعد کار مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ہوا یوں کہ گزشتہ روز ایک خاتون اپنی نسان الٹیما کار چلا رہی تھی جب اس کے پیچھے ایک تیز رفتار 18وہیلر ٹرک کا ڈرائیور اسے روکنے میں ناکام ہوگیا اور ٹرک کارٹکرا کر اسے آگے دھکیلتے ہوئے دوسرے ٹرک سےجا ٹکرایا۔ جس کی وجہ سے کار اس کے نیچے آکر دب گئی۔اطلاع ملتے ہیں پولیس اور امدادی ٹیمیں جائے وقوعہ پر پہنچیں تو دیکھا کہ دیوہیکل ٹرک کے نیچے کار بری طرح پھنسی ہوئی ہے اور اس میں سے کسی کے کراہنے کی آوازیں آرہی ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق امدادی ٹیم کے سربراہ کا کہنا تھا کہ تھوڑی سی کوشش کے بعد اس خاتون کو باآسانی خیریت سے باہر نکال لیا گیا، یہ منظر میں نے اپنی 14سالہ نوکری کے دوران پہلی بات دیکھا۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی