08:38 pm
بوفے سسٹم والے ریسٹورنٹ نے پیٹو شخص پر پابندی لگا دی۔۔۔حیران کردینے والی خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چین میں بوفے سسٹم والے ایک ریسٹورنٹ نے گھبرا کر ایک صارف
کے کھانے پر پابندی عائد کر دی، پیٹو شخص نے محض دو ہی دن میں ساڑھے 5 کلو کی خوراک کھا لی تھی۔تفصیلات کے مطابق چین میں ’جتنا چاہو کھاؤ‘ (آل یو کین ایٹ) طرزکے ایک مشہور ریستوران نے ایک شخص پر اس لیے پابندی عائد کی کہ اس نے دو دن میں اتنا کھانا کھایا کہ ریسٹورنٹ انتظامیہ پریشان ہو گئی۔چینی یوٹیوبر اور اسٹریمر نے پابندی لگنے کے بعد کہا کہ اسے بسیار خوری کے نتیجے میں سمندری باربی کیو کھانے بنانے والی ایک کمپنی نے امتیاز برتتے ہوئے بلیک لسٹ کر دیا ہے۔کانگ نامی شخص نے ہننان ٹی وی کو بتایا کہ وہ جانکشا کے علاقے میں واقع ہنڈاڈی سی فوڈ باربی کیو گئے، تاہم ہوٹل میں داخلے اور اس کی لائیو اسٹریم پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔یہ ریسٹورنٹ اس بنیاد پر چلایا جا رہا ہے کہ مخصوص رقم پر کسٹمر یہاں جتنا کھا سکتے ہیں، کھائیں، تاہم کانگ کی آمد کے بعد انتظامیہ کو اپنی پالیسی مہنگی پڑتی دکھائی دی، کانگ نے بتایا کہ اگر میں زیادہ کھاتا ہوں تو کیا یہ میری غلطی ہے؟کانگ نے بتایا کہ وہ صرف 2 دن ہی وہاں کھانے گیا، پہلے مرحلے میں اس نے پورک کا ڈیڑھ کلوگرام گوشت کھایا تھا، اور دوسرے مرحلے میں ساڑھے تین سے چار کلوگرام جھینگے کھا لیے تھے۔اس نے بتایا کہ جب وہ سویا دودھ پیتا ہے تو ایک وقت میں 20 سے 30 بوتلیں غٹاغٹ پی جاتا ہے۔ کانگ نے اپنی ایک ویڈیو بھی چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارم وائیبو پر اس سلسلے میں ڈالی تھی جو بہت مقبول ہوئی ہے جسے اب تک 25 کروڑ افراد دیکھ چکے ہیں۔ریستوران پر تنقید کرتے ہوئے لوگوں کا کہنا ہے کہ اگر ریستوران نے لامحدود کھانے کی پیش کش کی ہے تو آخر کیوں کسی کو کھانے سے روکا جا رہا ہے، اگر یہ بات ہے تو انھیں یہ دعویٰ نہیں کرنا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی