06:12 pm
شوہر نے بیوی کی محبت میں انوکھا کارنامہ سرانجام دیا۔۔۔سوشل میڈیا صارفین کے دلچسپ تبصرے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی شہری نے اپنی بیوی کے لیے محبت کی علامت ’تاج محل‘
سے ملتا جلتا گھر بنوا لیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق مدھیہ پردیش کے رہائشی نے آگرہ میں موجود اصلی تاج محل جیسا گھر اپنی بیوی کو تحفے میں دیا ہے، اس گھر کی تیاری میں 3 سال لگے جبکہ یہ برہان پور میں بنایا گیا ہے جہاں شاہجہاں کی محبت، پسندیدہ بیوی ممتاز کی وفات ہوئی تھی۔شاہجہاں کے نقش قدم پر چلتے ہوئے بیوی کے لیے تاج محل جیسا گھر بنوانے والے آنند چوکسے کا کہنا ہے کہ وہ ہمیشہ سے ہی حیران تھے کہ تاج محل برہان پور میں کیوں نہیں بنایا گیا تھا جبکہ شاہجہاں کی بیوی ممتاز کی وفات اسی شہر میں ہوئی تھی۔تاج محل سے متعلق بات کرتے ہوئے آنند چوکسے کا مزید کہنا ہے کہ ’کہا جاتا ہے کہ تاج محل پہلے دریائے تاپتی کے کنارے تعمیر ہونا تھا لیکن بعد میں اسے آگرہ میں تعمیر کیا گیا۔‘بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق تاج محل کی ریپلیکا (تاج محل کی کاپی نما گھر) بنانے والے انجینئر کے مطابق اس گھر کو بنانے میں انہیں متعدد پریشانیوں کا سامنا کرنا پڑا، انہوں نے اس گھر کی تعمیر سے قبل تاج محل کا بغور جائزہ لیا اور بینگال اور اندور کے کاریگروں سے بھی مدد لی۔انجینئر کے مطابق تاج محل جیسا گھر بنانے میں 3 سال لگے جبکہ اس میں 4 کمرے ہیں، دو کمرے اوپری منزل جبکہ دو نچلے پورشن میں ہیں، اس گھر کا گنبد 29 فُٹ اونچا ہے، اس میں ایک بہت بڑا ہال، لائبریری اور جم بھی موجود ہے۔تاج محل جیسا ہوبہو گھر بنانے والے انجینئر کا کہنا ہے کہ گھر کو نہ صرف اندر بلکہ باہر سے بھی ایسی روشنیوں سے آراستہ کیا گیا ہے کہ گھر اندھیرے میں بھی اصلی تاج محل کی طرح روشن رہے۔

تازہ ترین خبریں

اپوزیشن جتنے مرضی مارچ کر لے، ان ہاؤس تبدیلی آئیگی نہ حکومت ختم ہوگی:شاہ محمود قریشی

شریف فیملی کے کتنے لوگوں کیلئے ڈیل مانگی جا رہی ہے،وزیراعظم کے مہمان خصوصی شہباز گل نے بڑادعویٰ کردیا

مری میں ساحتی سرگرمیاں دوبارہ شروع، روزانہ کتنی گاڑیوں کو داخلے کی اجازت دی جائیگی؟

سکول بند اور شادی بیاہ کی تقریبات پر پابندیاں۔۔؟؟کورونا کے بڑھتے کیسز کے بعد این سی او سی کا اہم فیصلہ

سوموار کے روز ملک بھر کا موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں کی نوید سنا دی

خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان کا شاندار اقدام ، ہرطرف سے بچے کے علاج میں مایوس والدکیلئے بڑا اعلان کر دیا

ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ، محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ایک اور بڑا اقدام،وہ غیرملکی شہری جنہیں حکومتِ پاکستان نے شہریت دینے کا فیصلہ کرلیا

پولیس کا فحاشی کے اڈے پر چھاپہ، کتنے لڑکے اور لڑکیاں گرفتار کر لئے گئے ؟ بڑے شہر سے شرمناک خبر آگئی

سمندر کی تہہ میں آتش فشاں دھماکہ ، پاکستان میں بھی گہرا اثر ۔۔کن کن ممالک میں سونامی تباہی مچائے گا؟

شادی کی پہلی رات ہی دولہااوردلہن کیساتھ کیا ہوا؟ دلہن کی لاش برآمد جبکہ دولہا کس حالت میں تھا؟

پرویز خٹک کی پی ٹی آئی میں چھوڑنے کی خبروں پر خود میدان میں کود پڑے ، بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول قیمتوں میں ردو بدل ،وزیراعظم عمران خان نے اوگرا کی تجویز مسترد کر دی ، بڑا دعویٰ

نواز شریف کی بیماری کا پول کھل گیا، سینئر صحافی سہیل وڑائچ نے لندن میں ملاقات کے بعد ساری حقیقت بیان کر دی