08:41 pm
اسکول سے بہانہ بنا کر چھٹی لینا لڑکی کی جان بچا گیا

اسکول سے بہانہ بنا کر چھٹی تو اکثر لوگ کرتے ہیں کبھی کوئی بخار
اور کبھی پیٹ میں درد کا بہانہ بنا کر اسکول سے غیر حاضر ہوجاتا ہے۔لیکن اسکول کی ایک لڑکی نے اپنے ساتھ پیش آیا ناقابل فراموش واقعہ بیان کردیا، اسکول کی طالبہ نے بہانہ بنا کر چھٹی کی اور یہی اقدام اس کی زندگی بچا گیا۔میری نامی طالبہ نے بتایا کہ جب وہ 8 سال کی تھیں تو انہوں نے بیماری کا بہانہ بنا کر کلاسز چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔ٹک ٹاک ویڈیو میں میری نے وضاحت کی کہ اس نے اپنی والدہ کو بتایا تھا کہ اس کے گلے میں درد ہے اور گھر پر رہنا چاہتی ہیں اسکول نہیں جائیں گی۔میری کی والدہ نے اس کے بہانے پر یقین کرلیا اور اس کو چیک اپ کے لیے کلینک بھی لے گئیں۔لیکن کلینک تک سفر کے دوران میری کا یہ عمل ایک تلخ حقیقت میں بدل گیا کیونکہ میری کو گلے میں درد ہونے لگا یہاں تک کہ اسے کچھ پینے میں بھی مشکل پیش آنے لگی۔میری نے بتایا کہ جب وہ کلینک پہنچیں تو ڈاکٹر نے کہا کہ میری کا وزت بہت کم ہے اس کے بعد اسے کچھ ٹیسٹ کروانے کی ضرورت ہے۔طالبہ نے ویڈیو میں بتایا کہ جب حتمی رپورٹس موصول ہوئیں تو اس وقت کی 8 سالہ بچی کو ذیابیطس کی تشخیص ہوئی۔میری کے خون میں شوگر انتہائی سطح پر تھی، مرض کی تشخیص کے بعد کئی ہفتوں تک اسکول جانے سے قاصر رہی۔طالبہ کے اس کلپ کو اب 5 ملین سے زائد آرا مل چکے ہیں، بہت سے لوگ اپنی ذیابیس کی کہانیاں شیئر کرتے ہوئے اس پر تبصرے بھی کررہے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا