08:30 pm
انجینئر کے گھر کے پائپ سے نوٹ پانی کی طرح  بہنے لگے، دیکھنے کیلئے عوام کا سمندر امڈ آیا ، ویڈیو وائرل

نئی دہلی (ویب ڈیسک)انڈیا کی ریاست کرناٹک میں انجینئرکے گھر کے
پائپ سے کرنسی نوٹ پانی کی طرح بہنے لگے، ویڈیو دیکھ کر عوام دنگ رہ گئے۔تفصیلات کے مطابق اے سی بی کے اہلکاروں نے خفیہ شکایت پر پی ڈبلیو ڈی کے جونیئر انجینئرسنت گوڑا کے گھر واقع کالا برجی شہر بنگلورو چھاپا مارا تھا۔ رشوت کی رقم تلاش کرنے پر بھی نہیں ملی لیکن ایک پائپ کو جو ذرا کھسکا نظر آرہا تھا، ہلایا تو نوٹوں کی بارش شروع ہوگئی۔ اے سی بی اہلکاروں نے پائپ سے13 لاکھ روپے کے کرنسی نوٹ برآمد کئے جبکہ گھر سے برآمد ہونے والی رقم 54 لاکھ بتائی جارہی ہے ۔جونیئرانجینئرکے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت میں کرپٹ اہلکاروں اورافسروں کے خلاف جاری اینٹی کرپشن مہم کے دوران محکمہ اینٹی کرپشن بیورو نے کرناٹک کے شہروں منگلورو، بنگلورو اور منڈیا میں مختلف محکموں کے 15 افسروں کے گھروں اور دفاتر پر چھاپے مارے۔ اس مہم میں 8 ایس پیز، 100 افسروں اور 300 اہلکاروں نے حصہ لیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا