02:57 pm
شادی کا منڈپ چھوڑ کر بھاگنے والے دولہا کیخلاف احتجاج ، دلہن نے کہاں دھرنا دیدیا؟ دولہے کیلئے مصیبت کھڑی ہو گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں دلہن نے منڈپ میں چھوڑ کر بھاگنے والے شوہر
کے گھر کے باہر دھرنا دے دیا۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریاست اڈیشہ کے برہم پور شہر میں یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب دلہن کو اس کے ہونے والے شوہر نے منڈپ میں تنہا چھوڑ دیا۔دلہن ڈمپل ڈیش اور اس کے دلہا سومیت ساہو مبینہ طور پر گزشتہ سال شادی رجسٹرار کے دفتر میں ایک دوسرے سے قانونی طور پر شادی کر چکے تھے۔ تاہم، کچھ تلخی کی وجہ سے دلہن اپنے والدین کے گھر واپس آگئی۔ لیکن، کچھ دیر پہلے خاندانوں نے مسائل کو حل کرنے کا فیصلہ کیا اور محدود مہمانوں کی موجودگی میں روایتی ہندو رسومات کے ذریعے شادی کرنے کا منصوبہ بھی بنایا۔تاہم جب ڈمپل اور اس کے اہل خانہ منڈپ پہنچے تو وہاں سومیت اور نہ ہی اس کے خاندان کا کوئی فرد نظر آیا، دلہن کے مطابق دلہے کے گھر والے بالکل نہیں آئے اور بار بار کالز اور پیغامات کا جواب دینے میں بھی ناکام رہے۔اس کے بعد ڈمپل آپے سے باہر ہوگئی اور اپنی ماں کے ساتھ اپنے سسرال جانے اور دلہا کے گھر کے باہر دھرنا دینے کا فیصلہ کیا۔دلہن نے یہ بھی کہا کہ اگر اس کا شوہر اسے اپنے گھر نہیں لے جاتا تو وہ خود کو نقصان پہنچائے گی۔انڈیا ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق ڈمپل نے کہا ہم نے اپنی شادی 7 ستمبر 2020 کو رجسٹر کرائی تھی۔ میرے سسرال والے مجھے پہلے دن سے ہی تشدد کا نشانہ بنا رہے ہیں، انہوں نے مجھے ایک بار اوپر والے کمرے میں بند کر دیا۔پہلے میرے شوہر نے میرا ساتھ دیا لیکن جیسے جیسے دن گزرتے گئے شوہر نے اپنے خاندان کا ساتھ دیا، جس کے بعد ہم نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرائی اس کے بعد میرے سسر میرے گھر آئے اور کہا کہ ہم ساری تلخیوں کو پیچھے چھوڑ کر ہندو رسومات کے مطابق شادی کی تقریب کریں۔ڈمپل نے مزید کہا کہ شادی کے لیے 22 نومبر کا دن مقرر تھا جب میرے شوہر نہیں آئے تو ہمیں یہاں آنے پر مجبور کیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانی لٹے گئے۔۔ ایک ہی دن میں عوام کے 3کھرب روپے سے زائد ڈوب گئے، بڑے بڑےبزنس مین کنگال ،

دسمبر میں کب کہاں اور کتنی بارش متوقع ہے؟موسمیاتی ادارے نے پیشنگوئی کر دی

اعتزاز احسن شریف خاندان پر پھٹ پڑے،نواز شریف کو ریلیف ملنے کا بھانڈا پھوڑ دیا

خراب معاشی صورتحال پر وزیر خزانہ کو عہدے سے ہٹادیاگیا، نیا وزیر ِ خزانہ تعینات

چھٹیاں ہی چھٹیاں ۔۔ حکومت نے ایک بار پھر تعلیمی ادارےبند کرنے کا اعلان کردیا،والدین اور بچوں کے لیے بڑی خبر

لوگوں کی تکلیف برداشت نہیں کر سکتے اس لیے۔۔۔ وزیراعظم عمران خان نے عوام کیلئے شاندار اعلان کردیا،عوام خوش ،اپوزیشن کی صفوں میں افسردگی

چیتا کلاس روم میں گھس گیا۔۔ حملے میں طالب علم زخمی۔۔ افسوسناک واقعہ کہاں پیش آیا ،دیکھیں ویڈیو

خطرناک ترین وائرس یہاں بھی پہنچ گیا۔۔اومی کرون کے پہلے کیس کی تصدیق ،ہر طرف خوف کے سائے

این اے 133 میں ن لیگ کو بڑا جھٹکا لگ گیا، متعدد رہنما پیپلز پارٹی میں شامل

چینی کی قیمت میں 70 روپے فی کلو تک کی کمی۔۔انتہائی سستی ہو گئی

تبدیلی کا ایک اور شاخسانہ،ملک بھر میں یوٹیلیٹی اسٹورز بند۔۔عوام سے سستے راشن کی سہولت بھی چھین لی گئی

نوازشریف پاکستان واپس آئیں گے اور ملک کے چوتھی بار وزیراعظم بنیں گے، لائیو پروگرام میں بڑا دعویٰ کر دیا گیا

خطرناک ترین دفان نے سر اٹھا لیا ۔۔ بارشیں اور برفباری تو کچھ نہیں،آئندہ کچھ دنوں میں کیا  تباہ پھرنےوالی ہے؟محکمہ موسمیات نے خطرناک الرٹ جا

نئی آفت نے پاکستان کو گھیر لیا۔۔ خبر دار گھروں سے باہر نہ نکلیں ،پاکستانیوں کیلئے الرٹ جاری کردیاگیا