03:52 pm
’ہیروں‘ کی تلاش میں شہری نے شیر کے انکلوژر میں چھلانگ لگادی،پھر جو ہوا ۔۔ اللہ معاف کرے ،دیکھیں

بھارت میں ہیروں کی تلاش میں نوجوان شیر کے انکلوژر میں پہنچ گیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست حیدرآباد کے نہرو زولوجیکل پارک میں افریقی شیروں کے انکلوژر میں داخل
ہونے کے بعد ایک 31 سالہ شخص کو ریسکیو کرلیا گیا۔تئیس نومبر کو یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب جی سائی کومے نامی شخص چڑیا گھر کے شیروں کے احاطے میں داخل ہونے میں کامیاب ہوا اور شیر سے چند میٹر دور ایک چٹان پر بیٹھ گیا۔چڑیا گھر میں موجود دیگر لوگوں نے نوجوان کو دیکھ کر چیخنا چلانا شروع کردیا اور کمار کو اندر نہ کودنے کو کہا، تہام کمار شیر کے دور جانے کا انتظار کرتا رہا تاکہ وہ دیوار سے نیچے اتر سکے۔کچھ دیر بعد چڑیا گھر کی انتظامیہ موقع پر پہنچی اور اسے بچانے کے بعد پولیس کے حوالے کرتے ہوئے شکایت درج کروادی۔واضح رہے کہ چڑیا گھر میں شیروں کو نمائشی دیوار میں چھوڑا جاتا ہے جو کہ ممنوعہ علاقہ قرار دیا جاتا ہے اس شخص کو چڑیا گھر کے عملے نے بچایا اور پکڑ کر بہادر پرہ پولیس کے حوالے کردیا۔بھارتی شہری نے پولیس کو بتایا کہ وہ دیوار میں چھپے ہیروں کی تلاش میں تھا اس نے چھپے ہوئے ہیروں کو تلاش کرنے کے لیے دیوار کے اندر جانے کی کوشش کی تھی۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ شخص ذہنی طور پر بیمار معلوم ہوتا ہے اس کے والدین کو مطلع کیا جائے گا اور اس کی ذہنی حالت کا جائزہ بھی لیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

عوام بڑے جھٹکے کیلئے ہو جائے تیار،یوٹیلیٹی اسٹورز پر کئی اشیائے ضروریہ کی قیمتیں بڑھانے کی تیاریاں

انا للہ وانا الیہ راجعون!  جج کادورانِ سماعت عدالت میں ہی انتقال ہو گیا

بارشیں یا موسم خشک؟آئندہ چوبیس گھنٹے موسم کیسا رہے گا؟محکمہ موسمیات کی تازہ ترین پیشنگوئی آگئی

نواز شریف اور جہانگیر ترین کی تاحیات نا اہلی ختم ہو سکتی ہے یا نہیں؟ اعتزاز احسن کا موقف بھی آگیا

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

سابق وزیراعظم نوازشریف اور جہانگیرترین کی نااہلی ختم  کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ سے بڑی خبر آگئی

کیا اوورسیز پاکستانی وزیراعظم عمران خان کی حکومت سےمطمئن ہیں یا نہیں؟ حیران کن ردِعمل آگیا

6.2شدت کا خوفناک زلزلہ ،مرکز کہا ں تھا؟ شہریوں میں شدید خوف و ہراس

ہر خاندان کیلئے 10لاکھ روپے سالامانہ حکومت نے بڑی سہولت کا اعلان کر دیا

فروری کے پہلے ہفتے میں بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے بارشوں کے نئے سسٹم کی پیشنگوئی کر دی

موبی لنک جاز کی غیر معیاری سروسز اور صارفین سے بلا وجہ ٹیکس وصولیوں پرپی ٹی اے نے سخت ایکشن لے لیا

کورونا کیسز میں اضافہ ہونے پر والدین نے تعلیمی ادارے میں ایک ہفتے کی چھٹیوں کا مطالبہ کر دیا

اب نکاح کیلئے لازمی شرط کیا ہو گی؟  نکاح نامے میں بڑی تبدیلی کی منظوری دیدی گئی

وزیراعظم عمران خان کی شیخ رشید کیساتھ کیا ناراضگی ہے؟وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اندر کی بات بتا دی