01:11 pm
مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ 

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مسلمان اپنے گناہوں کی معافی مانگ لیں ، دنیا دن کے وقت کالے سیاہ اندھیرے میں ڈوب گئی ، آسمان پر کیا بڑی تبدیلی نظر آرہی ہے ؟ ۔۔۔ ررواں سال کا آخری اور مکمل سورج گرہن آج ہوگا،
سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق سورج گرہن جنوبی افریقہ، جنوبی آسٹریلیا، جنوبی امریکہ میں نظر آئے گا۔ بحیرہ اوقیانوس، بحرالکاہل، انٹارکٹیکا میں بھی سورج گرہن دیکھا جاسکے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سورج گرہن پاکستانی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 10بجے شروع ہوگا۔ سورج کومکمل گرہن دوپہر 12 بجے لگے گا،ا اختتام دوپہر 2 بجکر 37 منٹ پر ہوگا ۔ اس حوالے سے مسلمانوں سے سو2رج گرہن کے وقت اپنے گناہوں کی معافی مانگیں اور توبہ استغفار کریں کیونکہ یہ نبی کریم ﷺ کی سنت مبارکہ ہے ۔ آپ ﷺ نے فرمایا کہ سورج یا چاند گرہن کسی کے انتقال پر نہیں لگتا۔سورج اور چاند گرہن ہونا اللہ کی نشانیوں میں سےبڑی نشانیاں ہیں، نیز یہ کائنات میں وقوع پذیر واقعات میں غیرمعمولی حیثیت رکھتے ہیں، جس سےاللہ پاک اپنے بندوں کوتنبیہ فرماتےہیں، اس لیے رسول اللہ ﷺکا طرزِ عمل صحابہ کرام رضی اللہ عنہم نے یہی نقل فرمایا ہے کہ آپ ﷺسورج اور چاند گرہن کے وقت نماز میں مشغول ہوجاتے اور طویل قیام فرماتے، یہاں تک اندھیرا ختم ہوجاتا اور روشنی ہوجاتی ۔ ایک روایت میں ہے کہ جب کوئی آسمانی واقعہ سورج یا چاند گرہن کا پیش آتا تو آپ ﷺ نماز میں مشغول ہوجاتے یہاں تک کہ گرہن ختم ہوجاتا۔اس لیے اس طرح کے مواقع میں نماز میں مشغولیت اور استغفار میں لگ جانا سنت ہے۔

تازہ ترین خبریں

بادلوں کی نئے اورطاقتور سپیل کی پاکستان میں انٹری۔۔کتنے دن تک بارف و بارش کا کھیل جاری رہےگا؟خبردار کردیاگیا

مریم نواز کی جانب سے بیٹے جنید صفدر کو مہنگی ترین گاڑی کا تحفہ دینے کی خبریں، مریم نواز نے خود ہی حقیقت بتا دی

پاک بھارت ٹیمیں پھر آمنے سامنے، ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2022کا شیڈول جاری ، کس تاریخ کو دونوں ٹیمیں آپس میں ٹکرائیں گی؟

کورونا کے پھیلائومیں تیزی ، حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ سمیت کئی پابندیاں لگا دیں،ایس او پیز جاری

آج شام سے موسلا دھار بارشوں کاسلسلہ کہاں کہاں سے شروع ہونیوالا ہے؟ محکمہ موسمیات کی ٹھنڈی ٹھنڈی پیشنگوئی

تعلیمی بورڈ کا شاندار فیصلہ۔۔ اسپیشل  امتحانات کرانے کا اعلان کردیا، کون کون سے بچے شرکت کریں گے؟

عوام کو ایک جھٹکا لگانے کی تیاریاں۔۔بجلی کی قیمت میں 3روپے12پیسے اضافے کا امکان

شہر میں  60 کلومیٹر فی گھنٹے تک تیز ہوائیں چلنے کا امکان ، سردی کی شدت میں اضافے کی پیشنگوئی

سونے پر17 فیصد ٹیکس عائد، ایک ہی دن میں صارفین کیلئے قیمت 11ہزار روپے بڑھ گئی

انارکلی دھ م ا ک ہ کس نوعیت کا تھا؟ ابتدائی تفصیلات آگئیں

آئندہ چوبیس گھنٹوں میںموسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بارشوں اور برفباری کی پیشنگوئی کر دی

ملک کی صدارتی نظام نافذ ہونے کا امکان؟ وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی بھی کھل کر بول پڑے

ایشوریہ کی  18 برس بعدطلاق، طلاق کی اصل وجہ بھی سامنے آگئی

مہنگائی سے عوام پریشان ، حکمران جماعت میں بغاوت۔۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی آئندہ الیکشن کس جماعت کے ٹکٹ پر لڑیںگے؟ سہیل وڑائچ نے تہلکہ خیز د

ایک طرف شادی ہال جلتا رہا دوسری جانب لوگ کھانا کھاتے رہے، سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیران کن ویڈیو وائرل

 کشتی میں سوار افراد حیرت زدہ رہ گئے۔۔۔چاروں اطراف خطرناک مچھلیاں، آگے کیا ہوا؟ ویڈیو دیکھیں

سمند ر میں پھنسا 69 سالہ معمر شخص۔۔۔ مسلسل 22 گھنٹوںتک کیسے زندہ بچ گیا ۔۔۔دنیا کاپہلاحیرت زدہ اور معجزاتی واقعہ

بال ڈرائی کرنے کے لیے نوجوان کا انوکھا اور حیران کن طریقہ، ویڈیو وائرل دیکھ کر آپ بھی استفادہ حاصل کرسکتے ہیں

بچے والدین سے زیادہ بوڑھےکیسے ہوگئے؟سوشل میڈیا پر دلچسپ اور حیران کن و یڈیو وائرل

لینڈنگ کے دوران طیارے سے پرندوں کا جھنڈ ٹکرا گیا۔۔۔دو پائلٹوں کی کمال مہارت، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل

 ’کوشش کرنے والوں کی ہار نہیں ہوتی۔۔۔شیر خوار بچی کے بستر سے اترنے کے جتن، سوشل میڈیا پر دلچسپ ویڈیو وائرل

منفی 45 سینٹی گریڈ درجہ حرارت اڑھائی گھنٹے کا سفر ۔۔۔جہاز کے لینڈنگ سسٹم میں سفر کرنے والا شخص معجزاتی طور پر زندہ بچ گیا