03:36 pm
شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

شادی کیلئے شریک حیا ت کا انتخاب کرتے ہوئے کن خصوصیات کو مدِ نظر رکھنا چاہئے ؟ محققین کی نئی تحقیق

03:36 pm

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)شادی کے لیے شریک حیات کا انتخاب کرتے ہوئے جن خصوصیات کو مدنظر رکھتے ہیں، ان میں اچھی تعلیم کو بھی شامل کرلیں کیونکہ یہ مستقبل میں اچھی صحت کے لیے اہم ثابت ہوسکتا ہے۔یہ بات امریکا میں ہونے
والی ایک طبی تحقیق میں سامنے آئی۔ماضی میں تحقیق سے ثابت ہوچکا ہے کہ تعلیم یافتہ افراد کی مجموعی صحت دیگر کے مقابلے میں بہتر ہونے کا امکان زیادہ ہوتا ہے مگر اس تحقیق میں بتایا گیا کہ شریک حیات کی تعلیم بھی آپ کو صحت مند رکھ سکتی ہے۔انڈیانا یونیورسٹی کی تحقیق میں دریافت کیا گیا کہ شریک حیات تعلیم لوگوں کی مجموعی صحت سے مثبت انداز سے منسلک ہوتی ہے۔محققین کے مطابق نتائج سے ثابت ہوتا ہے جب آپ شادی کرتے ہیں تو آپ کے شریک حیات کی تعلیمی کوائف بھی آپ کے لیے اہم ہوتے ہیں۔انہوں نے کہا کہ اس سے مزید شواہد سامنے آتے ہیں کہ انفرادی طور پر قابل قدر ہونے کے ساتھ ساتھ تعلیم ایک شیئر ایبل وسیلہ ہے۔اس تحقیق کے لیے وسکنسن میں جاری ایک طویل المعیاد تحقیق کے نصف صدی سے زائد کے ڈیٹا کو استعمال کیا گیا۔اس طویل المعیاد تحقیق میں لوگوں کی ذاتی، ان کے شریک حیات، بہن بھائی، بہن بھائیوں کے شریک حیات کی تفصیلات کے ساتھ ساتھ صحت، تعلیم، شادی وغیرہ کے بارے میں بھی جانا گیا تھا۔نئی تحقیق میں شال ماہرین نے بتایا کہ سابقہ تحقیقی رورٹس میں شریک حیات کی تعلیم اور صحت کے درمیان ایک تعلق کا مشاہدہ کیا گیا مگر اس کو ثابت کرنا بہت مشکل تھا۔اسی مقصد کے لیے تحقیقی ٹیم نے ایسے لوگوں کی صحت کا موازنہ کیا جن کے شریک حیات کی تعلیمی قابلیت مختلف تھی۔انہوں نے دریافت کیا کہ شوہر یا بیوی کی تعلیم شریک حیات کی مجموعی صحت پر مثبت انداز سے اثرات مرتب کرتی ہے جس سے عندیہ ملتا ہے کہ زیادہ تعلیم یافتہ شریک حٰات کو زندگی کا حصہ بنانا چاہیے۔محققین کے مطابق یہ رجحان خواتین میں زیادہ نمایاں ہوتا ہے جن کی صحت شریک حیات کی تعلیم سے زیادہ جڑی ہوتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

میری خواہش ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیا جائے اور اسی سیل میں رکھا جائے جہاں مجھے رکھا گیا تھا،وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

شیریں مزاری کی گرفتاری، پی ٹی آئی نےملک گیر احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما شیریں مزاری کو گرفتار کر لیا گیا

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

منی لانڈنگ کیس کی سماعت، وزیراعظم اور وزیراعلیٰ عدالت میں پیش 

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو نااہل قرار دے دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟ حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا