02:53 pm
اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

موٹر سائیکل کو غریب کی سواری کہا جاتا ہے ، جس پر نوجوان تو ایسے سوار ہوتے ہیں جیسے کوئی ہوائی جہاز پر بیٹھ کر اُڑ گئے ہوں۔ بڑے بوڑھے تو ان نوجوان رائیڈر کہتے بھی رہتے ہیں موٹرسائیکل نہیں ہوائی جہاز چلاتے ہو۔ بالکل اب ایسا ہی ہوگا کیونکہ ٹیکنالوجی ایڈوانسمنٹ کی دُنیا میں اُڑنے والی موٹرسائیکل بھی متعارف کروا دی گئی ہے۔ اب ٹریفک جیم میں
پھنسنے کی پریشانی لاحق نہیں ہوگی کیونکہ یہ اڑنے والی موٹرسائیکل آپ کو 100 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے 40 منٹ تک 100 کلوگرام وزن کے ساتھ سفر کرنے میں مدد دے گی۔ قیمت کتنی ہے؟ آپ کو بتاتے چلیں کہ اس اُڑنے والی موٹرسائیکل کو خریدنے کے لئے آپ کو پاکستانی 11 کروڑ، 66 لاکھ، 58 ہزار 3 سو 52 روپے درکار ہیں۔ کمپنی کون سی ہے؟ اُڑنے والی موٹرسائیکل کو جاپانی کمپنی اے ایل آئی ٹیکنالوجی نے ''ایکس ٹوریسمو'' نامی ہوور بائیک تیار کی ہے جس کو 27 اکتوبر کو لانچ کیا گیا ہے، لیکن ابھی مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش نہیں کیا گیا۔ بیٹریاں کتنی ہیں؟ ''ایکس ٹوریسمو'' ہوور ہائبریڈ بائیک میں 4 بیٹریاں لگائی گئی ہیں جس کی مدد سے وہ اُڑنے میں مدد دیں گی۔ پروپیلر کتنے؟ اس اُڑتی ہوئی بائیک کے 6 پروپیلر ہیں، جس میں سے 2 آگے کے پہیوں کے پاس اور 4 پیچھے کی جانب ہیں جو اس کو اُڑنے کے ساتھ توازن برقرار رکھنے میں مدد دیں گے۔

تازہ ترین خبریں

پی کے 7: سوات میں پی ٹی آئی نے میدان مار لیا

’’وہ دو گئے تھے اور چھ لوٹے‘‘ایک جوڑا جس نے 22 سال تک دنیا کی سیر کا خواب پورا کیا

یہ جگہ جہازوں کو اپنی طرف کھیچتی ہے کیونکہ ۔۔۔ پاکستان کے قریب موجود وہ علاقہ جہاں ہوائی جہازوں کو جانا منع ہے

میں خود اپنے ہاتھوں سے فرنیچر بناتی ہوں ۔۔۔ پاکستان کی پہلی ڈگری ہولڈر" ترکھان لڑکی"

چوروں کو ہم پر مسلط کیا گیا،الیکشن کمیشن پر کسی کو بھی اعتبار نہیں،موجودہ حکومت ناجائزاور۔۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پھٹ پڑے

عمران خان نے جاسوسی کرنے والے ملازم کے ساتھ کیاکیا،کپتان کے مداحوں کےلیے بڑی خبرآگئی

جے یو آئی کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام،راشد سومرو کا ووٹ غائب

ٹک ٹاک سے دنیا کی مقبول ترین ویب سائٹ کا اعزاز چھن گیا،کون بازی لے گیا،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آئو بات چیت سے مسئلہ حل کرتے ہیں ،چیف الیکشن کمشنر نے کس کو مذاکرات کی دعوت دیدی ،شہراقتدار سے بڑی خبرآگئی

رعایتی داموں پر خام تیل کے لیے روس سے رابطہ کرنے کا فیصلہ

شدیدعلالت کے باعث ہسپتال میں داخل لیجنڈری کرکٹر ظہیرعباس بارے بڑی خبرآگئی

امریکہ میں موجود ایک ایساقلعہ جہاں امریکی صدر کوبھی جانے کی اجازت نہیں،اس عمارت میں ایسی کونسی خاص چیز موجودہے ،

عمران خان کی حکومت عالمی سازش نے نہیں بلکہ کس نے گرائی؟ مولانا فضل الرحمٰن نے اعتراف کر لیا

بٹ کوائن فروخت کرکے پاکستان کا وزیراعظم بنوں گا، وقار ذکا کا بڑا اعلان

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی

خون جما دینے والے پانی میں خاتون نے تیراکی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا