02:56 pm
مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

کچھ ہی لوگ ہوتے ہیں دنیا میں جو کسی یتیم کیلئے اتنا کچھ کریں۔ یہ سچی کہانی بھارت کی ریاست آسام کے ضلع تینوسکیا کی ہے جس میں ایک دن سو برین نامی ایک سبزی بیچنے والا جب روزانہ کی طرح سبزی بیچنے کیلئے گھر سے نکلا تو کچھ ہی
فاصلے پر اسے بچہ کے رونے کی آواز آئی جس پر اس نے بچے کو ڈھونڈھنا شروع کیا۔ تو اسے ایک جھاڑیوں کے پیچے کچرے کے ڈھیر سے پیاری سی بچی پڑی نظر آئی جسے اس نے فوراََ گود میں اٹھا لیا اور وہیں رک گیا کہ کہیں کوئی آ جائے اور اپنے اس پھول کو لے جائے لیکن جب کوئی نہیں آیا تو وہ اس بچی کو گھر لے آیا اور اپنی گود میں لے کر بہت پیار کیا، اسی لمحے میں سوبرین نے سوچ لیا کہ وہ کبھی بھی شادی نہیں کرے گا۔ اور اس بچی کو پال پوس کر بڑا کرے گا اور یہی بچی اس کے خواب پورے گی۔ اس وقت سوبرین کی عمر 30 سال تھی۔ اور یہ ایک بہت بڑی قربانی تھی کہ ایک یتیم کی خاطر شادی نہ کرنا۔ لیکن ریڑھی پر سبزی بیچنے والے سوبرین نامی شخص نے اس بچی کا نام جوتی رکھا اور دن رات ایک کر دیا تاکہ اس کی بچی کو کسی قسم کی تکلیف پیش نہ آئے۔ مزید یہ کہ پھر سن 2013 میں جوتی نے کمپیوٹر سائنس سے گریجویشن کر لیا جس کے بعد ضلع آسام کے مقابلے کے امتحان کی تیاری شروع کر دی جس میں اس کے والد نے بھی اسے مکمل سپورٹ کیا اور سارے خرچے اٹھائے تو بیٹی نے بھی والد کو وہ کر کے دکھایا جو کوئی اپنی اولاد بھی ہوتی تو وہ بھی اپنے والد کیلئے یہ نہ کرتی۔ اور سن 2014 میں جوتی نے صام ضلع کے مقابلے کے امتحان میں اعلیٰ پوزیشن حاصل کی جس کی وجہ سے اسے اسٹنٹ کمشنر انکم ٹیکس تعین کر دیا گیا۔ یہاں یہ بتانا بھی نہایت ضروری ہے کہ جوتی نامی یہ لڑکی بھی ساری زندگی سے اپنے پاپا سے بہت پیار کرتی آ رہی ہے جس کا منہ بولتا ثبوت یہ ہے کہ جب جوتی اس مقام پر پہنچ گئی تو اپنے والد سے کہا کہ آپ ریڑھی چلانا چھوڑ دیں اب میں ہوں نا لیکن والد نے منع کر دیا اور کہا کہ میں خوشی سے یہ کام کرتا ہوں۔ اس کے علاوہ بیٹی کی اس کامیابی پر سوبرین کا کہنا تھا کہ " میں نے کچرے سے بچی نہیں بلکہ ہیرا اٹھایا تھا اور جس کچرے کے ڈھیر سے مجھے میری بیٹی ملی وہ ایک کوئلے کی کان تھی میرے لیے"اور اس ہیرے نے میری زندگی کو خوشیوں اور سکون سے بھر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

شدید گرمی کے بعد بارشیں ہی بارشیں، محکمہ موسمیات نے ٹھنڈی ٹھنڈی خبر سنا دی

قیمتوں میں اضافہ ، پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں واضح کمی ہو گئی ، رپورٹ جاری

پیٹرول کی قیمت میں 50روپے مزید اضافہ، پاکستانیوں کو ایک اور بڑا جھٹکا دینے والی خبر آگئی

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو سعودی عرب نے اہم اعزاز سے نواز دیا

گھریلو حالات سے دلبرداشتہ خاتون خاتون کاایسااقدام جس سے علاقہ میں کہرام مچ گیا

لکھ کردیتاہوں جولائی میں حکومت کاخاتمہ ہوجائے گااگر۔۔۔سابق وزیرداخلہ شیخ رشید احمد نے بڑادعویٰ کردیا

تحریک انصاف میں کس کے کہنے پرشامل ہوئی ،ڈاکٹریاسمین راشد نے بڑے راز سے پردہ اٹھادیا

بڑی عید سے قبل ملازمین اور پنشنرز کیلئے بڑی خوشخبری

جن بیٹیوں کو ساری عمر پالا انہوں نے ہی بے گھر کر ڈالا ، ایک ماں کی دل دکھا دینے والی داستان

میں اور عمران خان ساتھ بیٹھ کر چائے پیتے ہیں ۔۔ رات ہی نہیں دن میں بھی خوابوں میں عمران خان کو دیکھنے والی یہ لڑکی کون ہے؟

سوناایک مرتبہ پھرسستاہوگیا،فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوگئی ،جان کرخوش ہوجائیں گے

سپرٹیکس کے نفاذ کے بعدکپتان کاحکومت کےخلاف بڑااعلان ۔۔۔2جولائی کوکیاہونیوالاہے ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی

خون جما دینے والے پانی میں خاتون نے تیراکی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا