02:57 pm
یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

ہم دیکھتے ہیں کہ ہندوستان میں ہی صرف گائے کو بھگوان مانا جاتا ہے اور لوگ انکی پوجا کرتے ہیں لیکن ہم آپکو یہ بتا رہے ہیں کہ پاکستان کے صوبہ سندھ کے ایک شہر مٹھی میں لوگ گائے کی پوجا کرتے ہیں۔اور یہاں آپکو ہر جگہ بہت سے
گائے گھومتی پھرتی نظر آئیں گی۔ ویسے تو دیکھا جائے تو پاکستان میں 95 فیصد سے زیادہ آبادی مسلمانوں کی ہے۔مگر یہاں ہندؤں کی تعداد بھی بہت زیادہ ہے۔یہاں آپکو مسجدوں کے ساتھ ساتھ بڑی تعداد میں مندر بھی نظر آئیں گے لیکن یہاں کے لوگ آپس میں بہت مل جل کر رہتے ہیں، کوئی ہندو مسلمان والی فرقہ واریت نہیں پائی جاتی۔مٹھی کے ہندو رہائشی سنیل کمار کہتے ہیں کہ وہ خود کئی برسوں سے یہاں رہ رہے ہیں۔تو جو کوئی بھی مسئلہ ہو جائے تو سب لوگ خود ہی حل کر لیتے ہیں یہی وجہ ہے کہ مٹھی میں جرائم بہت کم ہیں اور ہم لوگ یہاں بھائی بھائی بن کر رہتے ہیں۔ مزید یہ کہ یہاں رہنے والے ہندؤں کی خاس بات یہ ہے کہ وہ مسلمانوں کے مذہبی تہواروں کا احترام بھی کرتے ہیں جیساکہ سوگ کے دن جسے ہم محرم کہتے ہیں اس ماہ میں یہ لوگ بھی اپنی شادیاں نہیں کرتے۔اس کے علاوہ مسلمان بھی اپنے ہندو بھائیوں کا بے حد احترام کرتے ہیں اور اس ویڈیو میں بھی صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ مسلمانوں کی طرف سے انہیں کوئی تنگی نہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنے گھروں پر پتھر کے بھگوان اور گائے بنا رکھی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی

خون جما دینے والے پانی میں خاتون نے تیراکی کرکے عالمی ریکارڈ قائم کرلیا