03:37 pm
بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

ویڈیوآج کل ہر دوسرے انسان کو سوشل میڈیا پر مشہور ہونے کا شوق ہے اور اس کیلئے وہ نئے نئے طریقوں سے ویڈیوز بناتے ہیں۔ اب ایک ماں نے فیسبک پر ایک ایسی ویڈیو اپلوڈ کی ہے جس میں اس کا چھوٹا سا بچہ اس پہچان ہی نہیں رہا
کیونکہ اس نے میک اپ کر رکھا ہے مگر جب بچہ پہچان نہیں رہا ہوتا تو بچے کی ماں خوشی میں کیا کہتی ہے یہ الفاظ آپ بھی سنیں گے تو آپ کا بھی ہنس ہنس کر برا حال ہو جائے گا۔ دراصل ہو اکچھ یوں کہ جب ایک والدہ میک ایپ کر کے اپنے بچے کے سامنے ائی تو پہلے تو اس کا بچہ اس سے دور دور بھاگے ، روئے اور اسے پہچانے نہیں تو ماں کہتی ہیں کہ ماشاءاللہ آج تو میں اتنی زیادہ اچھی لگ رہی ہوں کہ میرا بچہ مجھے تو پہچان ہی نہیں رہا۔ اس کے بعد گلا پھار پھاڑ کر ماں خوشی میں کہتی ہے کہ بیٹا میں تمہاری وہی پرانی ماں ہوں۔ بس آج کچھ میک اپ زیادہ اچھا ہو گیا، اب بس تھوڑی دیر میں منہ دھو لوں گی تو تمہاری پرانی ماں اس میں سے نکل آئے گی۔ بچے کے نہ پہچاننے پر اسے افسوس نہ ہو رہا تھا بلکہ یہ خوشی میں بار بار بس یہی کہے جا رہی تھی کہ بیٹاماں،ماں اور ہائے اللہ آج تو بچے کی پہچان میں ہی نہیں آ رہی ہوں ۔ واھ واھ اتنی اچھی لگ رہی ہوں۔ واضح رہے کہ یہ ویڈیو پاکستان کی ضرور ہے لیکن ابھی تک یہ معلوم نہیں کہ یہ ویڈیو پاکستان کے کس شہر کی ہے البتہ اس ویڈیو کو صارفین بے حد پسند کر رہے ہیں۔ اور کچھ ہی دیر میں یہ ویڈیو سوشل میڈیا پرخوب وائرل ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ویلکم ٹو پی ٹی آئی ۔۔اداکارہ لیلیٰ زبیری پی ٹی آئی وومن ونگ کی رکن بن گئیں

پورا ہفتہ بارشیں، آئندہ سات دن کہاں کہاں برسات ہو گی؟ تفصیلی پیشنگوئی آگئی

عمران خان کا تگڑا سیاسی یارکر، پیپلزپارٹی رہنما کی وکٹ اڑا لی

اے این پی کی حکومت سے علیحدگی، امیر حیدر خان ہوتی نے اعلان کر دیا

کیا آپکا اب بھی آرمی چیف سے رابطہ ہے؟ صحافی کے سوال پر عمران خان کا حیران کن ردِ عمل

اوگرا نے کتنے روپے پیٹرول کی قیمت بڑھانے کی تجویز دی تھی؟ تہلکہ خیز انکشاف

عنقریب صدر مملکت شہباز شریف کو اعتماد کا ووٹ لینےکا کہیں گے، شیخ رشید کی پیش گوئی

"  وزیر اعلیٰ پنجاب کے معاملے پر منصور علی خان نے دونوں پارٹیوں کو مشورہ دے دیا، ایسا کیوں کہا ؟ جانیں 

شاہ محمود اشارے دے رہے ہیں کہ اگلی مرتبہ مجھے وزیراعلی بنایا جائے،سینئر صحافی ہارون الرشید نے بڑی خبر بریک کر دی

لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے بعد پنجاب اسمبلی میں نمبر گیم کیا ہے ؟جانیں مکمل تفصیلات

ملک میں ذی الحج کا چاند نظر آ گیا، عید الاضحی 10 جولائی کو منائی جائے گی

حکومت کی عوام پر پھر سے پیٹرول بم گرانے کی تیاری ،پانچ دس روپے نہیں بلکہ کتنے روپے اضافہ ہونے والا ہے ؟ جانیں 

ہماری زبان بندی اور ہاتھ باندھ کر کہتے الیکشن جیت کر دکھاؤ،نئے الیکشن کیلئے24 گھنٹے سے بھی کم وقت دیا گیا،ق لیگ پھٹ پڑی

پرویز مشرف اس وقت پاکستان میں موجود ہیںمیرے ایک جاننے والے ڈاکٹر مل کر آئے ہیں ،وہ کس حال میں ہیں ؟ 