11:47 pm
دوستوں کے انوکھے تحفے نے دُلہے کی کمر جُھکا دی ۔۔ آخر تحفے میں ایسا کیا دے دیا؟

جب یار کی شادی ہو تو دوستوں کی شرارت تو بنتی ہے، ایسا ہی کچھ ہوا چین میں جہاں ایک دوست کی شادی کے موقع پر دیگر دوستوں نے مل کر دُلہا کو ایسا تحفہ دیا جس کو اُٹھا کر دُلہا کی کمر ہی جُھک گئی۔ آخر تحفے میں ایسا کیا دے دیا آیئے
آپ کو بتاتے ہیں، دراصل ہوا کچھ یوں کہ گھوڑی چڑھنے والے یعنی دُلہا بننے والے لڑکے کو اس کے شرارتی دوستوں نے شادی کے موقع پر ایسا تحفہ دیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں سکے موجود تھے۔ جی ہاں! شادی کے موقع پر تحائف تو سب ہی دیتے ہیں مگر انہوں نے دُلہا کو تنگ کرنے کے لئے اسے ہزاروں کی تعداد میں سکے دے ڈالے جو اتنے بھاری تھے کہ دولہے میاں کی کمر بھی جھک گئی، سکوں سے بھرا ٹب اٹھانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بھی تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ اب آخر دُلہا اتنے سکوں کا کیا کرتا اس ہی لئے ان سکوں کو نوٹ میں بدلوانے بینک جا پہنچا جہاں سکوں سے بھرا ٹپ دیکھ کر بینک کا عملہ بھی دنگ رہ گیا، دو بینکوں کے کیشیئر کو سکے گننے اور ڈیپازٹ کرنے میں سات گھنٹے کا وقت لگا۔ تو پھر بتائیں آپ اپنے دوست کی شادی میں کس طرح کی شرارت کرنے والے ہیں یا پھر کر چکے ہیں جو آج تک سب کو یاد ہو، اپنے کمنٹ سے ہمیں آگاہ کرنے کے لئے ابھی ہماری ویب کے فیس بُک پیج پر جائیں اور اپنی رائے ہم تک پہنچائیں۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی