11:50 pm
پہلے 25 روپے کا کرایہ ہوا کرتا تھا اور ۔۔ جانیے اس سنہری دور کے بارے میں، جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن ہوا کرتی تھی

پاکستان میں ایک وقت تھا جب پاکستان انٹر نیشنل ائیرلائن کو ایک خاص مقام حاصل تھا مگر اب اس ائیر لائن کو دیوالیہ ہوتے دیکھا جاتا ہے۔ ماضی میں نجی ائیر لائنز اس حد تک فعال نہیں تھیں جس طرح پی آئی اے کردار نبھا رہی تھی۔  اس خبر میں آپ کو پی آئی اے سمیت نجی ائیر لائنز سے متعلق کچھ ایسی چیزوں کے بارے میں بتائیں گے جو کہ ماضی میں کافی مشہور تھیں۔ پی آئی
اے وہ ائیر لائن کمپنی ہے جس نے دنیا کی کئی ائیر لائنز کو سکھایا ہے، دنیا بھر کی مختلف ائیر لائنز کے ملازمین پی آئی سے سیکھنے آتے تھے۔ مگر اب اس ادارے کا یہ حال حکومتی کی نااہلی اور سیاسی اثر و سوخ ہے۔ جس نے ادارے کو تباہ کر دیا۔ آج اگر پی آئی اے جدید دور کے تقاضوں اور ضروریات کو پورا کر رہا ہوتا تو دنیا کی بہترین ائیر لائنز میں سے ایک ہوتا۔ ایک وقت تھا جب پی آئی اے کے اشتہارات اخباروں میں چھپ رہے ہوتے تھے، ماڈلز اور منفرد جملے اخباروں میں اشتہار کی صورت میں پی آئی اے کا بیانیہ رکھ رہے ہوتے تھے۔ اب بھی اخباروں میں پی آئی اے سے متعلق خبریں چھپتی ہیں مگر اب منفی خبریں موجود ہوتی ہیں۔ پی آئی اے کے یہ اشتہارات ہو سکتا ہے آپ نے پہلے نہیں دیکھے ہوں مگر یقین جانیں یہ اشتہارات پی آئی اے کو ایک بہترین ائیر لائن دکھانے میں اور لوگوں میں توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے تھے۔ ان تصاویر میں پی آئی اے کی جانب سے فراہم کی جانے والی سہولتوں کو دیکھا جا سکتا ہے۔ پی آئی کی خواتین اسٹاف اور مرد اسٹاف اپنے منفرد انداز کی بدولت جانے جاتے تھے۔ اسی طرح ماضی میں نجی ائیر لائنز بھی فعال تھیں مگر پی آئی اے کو ٹکر نہیں دے سکتی تھیں۔ 1966 کا یہ اشتہار شکیل ایکسپریس لمیٹڈ نامی کمپنی کا ہے، جس حیدر آباد سے کراچی کا کرایہ درج زیل ہے اور سفری سہولیات سے متعلق بھی بتایا گیا ہے۔ 25 روپے کرایہ میں آپ کراچی سے حیدرآباد ا سفر آدھے گھنٹے میں طے کر سکتے تھے۔ جبکہ ساتھ ہی ساتھ رات کے کھانے اور صبح کا ناشتہ بھی دیا جاتا تھا۔

تازہ ترین خبریں

عمران خان کودو تہائی سے زائدپاکستانیوں کی حمایت مل گئی ، گیلپ سروے میں تہلکہ خیز انکشاف

کورونا وائرس نے پھر تباہی مچانا شروع کر دی، گزشتہ چوبیس گھنٹوں میں کتنی ہلاکتیں ہوگئیں؟ افسوسناک خبر

عمران خان کو وزیراعظم کے عہدے سے ہٹانے پر کتنے فیصد پاکستانی ناراض ہیں؟ گیلپ کے تازہ ترین سروے کا حیران کن نتیجہ آگیا

سندھ میں بلدیاتی الیکشن ،پیپلزپارٹی نے پولنگ سے قبل ہی میدان مار لیا، سینکڑوں امیدوار بلا مقابلہ منتخب

یہ لوگ حکومت کا فائدہ اٹھانا چاہتےہیں، اعتزازاحسن اپنے ہی اتحادیوں پر برس پڑے، مریم اورنگزیب توہین عدالت کی مرتکب قرار

اقتدار میں واپس آنا نا ممکن،عمران خان کو آئندہ الیکشن سے آئوٹ کردیا گیا

فوجی وردی میں ملبوس یہ خاتون کون ہیں؟ جان کر آپکو حیرت کا شدید جھٹکا لگےگا

کیا خاتون ولی کی اجازت کے بغیر نکاح کر سکتی ہے؟ وفاقی شرعی عدالت کے فقہی مشیر کا بیان آگیا

ہندوستان نئی افغان حکومت کو تسلیم کرنے جارہا ہے؟ بڑا اقدام اٹھا لیا

ہزاروں سرکاری ملازمین کی عید کی خوشیوں پر پانی پھیر دیا گیا، عید الاضحی کی چھٹیاں منسوخ ہو گئیں

مری میںکون کونسے ہوٹلز کو سیل کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا؟ حکومت کا کریک ڈائون شروع

30جون سے کن کن علاقو ں میں بارشوں کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پی ٹی آئی میں واپسی کیلئے پرویز الٰہی نے کتنے کروڑ روپے کی پیشکش کی؟ نعمان لنگڑیال کا تہلکہ خیز دعویٰ

جولائی میں موجودہ حکومت کے خاتمے کی پیشنگوئی کر دی گئی

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی