11:52 pm
3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

کہا جاتا ہے کہ تحفوں کی کوئی قیمت نہیں ہوتی اور نہ ہی بڑا یا چھوٹا ہوتا ہے۔ ورلڈ ٹی20 کے دوران آپ نے اس طرح کی خبریں سنی ہونگی کہ کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کو تحفے دیے ہیں۔ کسی نے اپنی جرسی دی، اور کسی نے 
3 کروڑ کو گھر سالگرہ پر دے دیا۔ آج ہم آپ کو کچھ ایسے ہی تحفوں کے بارے میں بتائیں گے، جوکہ کرکٹرز نے دے۔ حارث رؤف اور گلین میکس ویل پاکستانی کھلاڑی اور آسٹریلین کھلاڑی نے سیمی فائنل میچ کے بعد ایک دوسرے کو اپنی اپنی جرسی تحفے میں دی۔ جبکہ آسٹریلین کرکٹ کلب میلبرن اسٹار نے ٹوئٹر پر دونوں کھلاڑیوں کی ایک تصویر ساتھ پوسٹ کی ہے۔ آسٹریلین کھلاڑی کو سوینئرز پیش کیا سیمی فائنل میچ سے قبل پاکستانی کھلاڑی جن میں عماد وسیم اور حارث رؤف نے آسٹریلین کھلاڑی کو سوینئرز پیش کیا۔ جبکہ اس کے ساتھ انہوں نے پاکستان کی ثقافت، سیاحتی مقامات کے حوالے سے دلچسپ معلومات بھی شئیر کی تھیں۔ دوسری جانب چند دن قبل 4 نومبر کو بھارتی کپتان ویرات کوہلی کی سالگرہ منائی گئی۔ جبکہ اس دوران ویرات کوہلی کو مختلف کھلاڑیوں کی جانب سے مہنگے ترین تحفے بھی دیے گئے۔ روہت شرما بھارتی کھلاڑی روہت شرما کی جانب سے ویرات کوہلی کی سالگرہ پر رولیکس کی گھڑی دی گئی، جس کی قیمت بھارتی 34 لاکھ روپے تھی۔ جو کہ پاکستانی روپوں میں 68 لاکھ سے زائد بنتے ہیں۔ انوشکا شرما ویرات کوہلی کی اہلیہ اور بالی ووڈ کی اداکارہ انوشکا شرما نے اپنے شوہر کی سالگرہ پر اٹلی میں موجود ایک گھر تحفے میں دیا ہے۔ جس کی کل مالیت 3 کروڑ بھارتی روپے سے زائد ہے۔ جو کہ پاکستانی 6 کروڑ سے زائد کی رقم ہے۔ سچن ٹنڈولکر لیجنڈری کرکٹر سچن ٹنڈولکر نے ویرات کوہلی کو ان سالگرہ پر بی ایم ڈبلیو گاڑی تحفے میں دی تھی۔ جس کی قیمت 90 لاکھ بھارتی روپے تھی۔ جو کہ پاکستانی 2 کروڑ سے زائد کی رقم بنتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی