03:42 pm
اللہ اکبر۔۔ مردہ شخص کیسے زندہ ہوگیا۔۔ ویڈیووائرل، سب کی چیخیں نکل گئیں

یہ کسی بھیانک خواب سے کم نہیں کہ آپ ایک رات سونے کے لیے لیٹے اور جب بیدار ہوں تو لاشوں کے رکھنے والے بیگ میں موجود ہوں اور مردہ خانے کا عملہ آپ کو خوف کے عالم میں دیکھ رہا ہو۔ایسا ہی کچھ چین کے شہر شنگھائی کے
ایک رہائشی کے ساتھ گزشتہ دنوں ہوا۔نرسنگ ہوم میں مقیم اس شخص کو زندہ ہونے کے باوجود مردہ قرار دے دیا گیا اور بیگ کے اندر دیکھنے پر مردہ خانے کے عملے کو بھیانک غلطی کا احساس ہوا۔وہاں سے گزرنے والے ایک راہ گیر نے اس موقع کی ویڈیو بھی بنائی جس میں مردہ خانے کا ایک ملازم کہہ رہا ہے کیا آپ نے دیکھا یہ زندہ ہے، جس پر دوسرے نے کہا کہ اب اسے بیگ میں بند مت کرو۔نرسنگ ہوم کے عملے کو اس غلطی پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا گیا اور مردہ خانے کے عملے نے کہا کہ یہ بہت بڑی غیر ذمہ داری ہے کہ ایک زندہ شخص کو مردہ قرار دے دیا گیا ہو۔بعد ازاں لاش قرار دیئے گئے شخص کو ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں علاج کے بعد اس کی حالت بہتر ہوگئی۔شنگھائی کی ضلعی حکومت نے واقعے کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ نرسنگ ہوم کے 5 عہدیداران کو سزا دی جائے گی جبکہ ڈاکٹر کا لائسنس منسوخ کردیا جائے گا۔

تازہ ترین خبریں

کاروبار کا آغاز ہوتے ہی ڈالر کی قدر میں پھر بڑا اضافہ ہو گیا

عید کے دنوں میں کہاں کہاں بارش کا امکان ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کردی

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو عدالت سے بڑی خوشخبری مل گئی

عمرا ن ریاض پر بدترین تشدد، تازہ ترین تصویر سامنے آگئی

عمران ریاض کی گرفتاری ، تحریک انصاف آج کیا کرنیوالی ہے؟ بڑا اعلان کر دیا

صحافی عمران ریاض کے بعد سینئر پی ٹی آئی لیڈر کو گرفتار کر لیا گیا،تحریک انصاف میں کھلبلی مچ گئی

لیہ،تاجروں کا منحرف رکن کو ووٹ دینے سے انکار،لیگی کارکنوں کی دھمکیاں،ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

اے ٹی ایم سے رقم نکلوانے والے ہوجائیں تیار،چارجز میں اضافہ کردیاگیا،اب 18روپے کی بجائے کتنے روپے وصول کیے جائیں گے

ایک سے ڈیڑھ ہفتہ۔۔۔وزیرپٹرولیم مصدق ملک نے بڑاانکشاف کرڈالا

﷽ کا خاص وظیفہ جو آپ کی ہر مشکل پریشانی کو دور کردے گا

جتنی بھی بڑی مشکل ہو اللہ پاک کے 2 نام پڑھنا شروع کر دیں،مشکلات منٹوں میں حل ہوجائیں گی

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دو قسم کے شوہر بیوی کو کبھی بھی خوش نہیں رکھ سکتے ، بیوی ساری عمر پچھتاتی ہے

نالہ کورنگ میں چار بچوں کو بچانے کیلئے چھلانگ لگانے والے نوجوان بارے انتہائی افسوسناک خبرآگئی

سعودی عرب میں موجود پاکستانی بغیراجازت حج پر نہ جائیں ورنہ۔۔پاکستانیوں کوخبردارکردیاگیا

آدمی نے خود کو تھپڑ مارنے کے لیے خاتون کو نوکری پر رکھ لیا ۔۔ جانیے یہ شخص کون ہے اور یہ تھپڑ کیوں کھا رہا ہے جس کے یہ خاتون کو پیسے بھی دیتا ہے

جانیں مصر کی اس خوبصورت ملکہ کے بارے میں چند ایسی معلومات، جس نے روم کے حکمرانوں کو تباہ کر دیا تھا

3 کروڑ کا گھر دیا تو کسی نے 90 لاکھ کی گاڑی دے دی۔۔۔ جانیں ان 5 مہنگے تحفوں کے بارے میں جو ان کرکٹرز کو ملے

میرے لیے سب سے بڑی خوشی یہی ہے کہ میرا بیٹا زندہ رہے، ایک کم عمر ماں کی اپنے پیدا ہونے والے بچے کے لیے قربانی کی داستان

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

پہلے 25 روپے کا کرایہ ہوا کرتا تھا اور ۔۔ جانیے اس سنہری دور کے بارے میں، جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن ہوا کرتی تھی

دوستوں کے انوکھے تحفے نے دُلہے کی کمر جُھکا دی ۔۔ آخر تحفے میں ایسا کیا دے دیا؟

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟

ہونٹوں کو بڑا کر کے جاذب نظر بنانے کے چکر میں 29سالہ لڑکی کی کیا حالت ہوئی؟پھر ہسپتال  پہنچ گئی