07:00 pm
اناڑی پائلٹ 300مسافروں سے بھرا جہاز لے اڑا ۔ پھر کیا ہوا؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

لندن(ویب ڈیسک)یوں تو اس طرح کی لاپرواہی کے واقعات ترقی پذیر ممالک میں دیکھنے میں آتے ہیں لیکن کیا آپ نے کبھی سوچا ہوگا کہ اس طرح کا واقعہ برطانیہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی پیش آسکتا ہے، یقینا نہیں، لیکن ایسا واقعہ برطانیہ میں پیش آیا ہے۔ برطانیہ میں غیر تربیت یافتہ پائلٹ کے جہاز لے کر اڑانے کا واقعہ پیش آیا ہے، تاہم خوش قسمتی سے جہاز حادثہ
سے محفوظ رہا، اور اسے بخیریت واپس اتار لیا گیا۔ برطانوی میڈیا رپورٹس کے مطابق ورجنک اٹلانٹک ائیرلائن کی برطانیہ سے امریکا جانے والی پرواز کو غیر تربیت یافتہ پائلٹ کی جانب سے لے کر جانے کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ سے نیو یارک کیلئے اڑان بھرنے والی ورجن اٹلانٹک کی پرواز کے دوران انکشاف ہوا کہ معاون پائلٹ غیر تربیت یافتہ ہے۔ رپورٹ کے مطابق معاون پائلٹ نے کیپٹن کو بتایا کہ اس نے ابھی تک اپنا فلائنگ ٹیسٹ مکمل نہیں کیا ہے۔ معاون پائلٹ کی جانب سے آگاہ کرنے کے بعد اڑان بھرنے کے 40 منٹ بعد پرواز کو واپس ہیتھرو ائیرپورٹ پر اتار لیا گیا، پرواز میں 300 مسافر سوار تھے۔ ائیرلائن کے ترجمان نے اس غلطی کو "روسٹرنگ ایرر” قرار دیتے ہوئے مسافروں سے معذرت کی، انہوں نے کہا کہ فلائٹ تاخیر کا شکار ہونے کے باعث ہم مسافروں سے معذرت خواہ ہیں۔ ائیرلائن کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ "کوالیفائیڈ فرسٹ آفیسر، جو کہ ایک تجربہ کار کپتان کے ساتھ پرواز کر رہا تھا، کو ایک نئے پائلٹ سے تبدیل کر دیا گیا تاکہ ورجن اٹلانٹک کے تربیتی پروٹوکول کی مکمل تعمیل کو یقینی بنایا جا سکے۔

تازہ ترین خبریں

ٹیکس چوری روکنے کیلئے نئے اقدامات، نان فائلرز سے زیادہ وصولی کی تجاویز

عمران خان کے گھر سرچ آپریشن کی پولیس درخواست منظور

حکومت کا آڈیو لیکس کمیشن بینچ پر اعتراض،نیا بینچ تشکیل دینے کی استدعا

انتشار پھیلانے والوں کیساتھ مذاکرات نہیں ہوسکتے، وزیراعظم شہبازشریف

پی ٹی آئی نے جھوٹی پریس کانفرنس کرنے پر عبدالقادر پٹیل کو 10 ارب ہرجانے کا نوٹس بھجوادیا

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کیلئے تشکیل کمیٹی  عدالت میں چیلنج

عمران خان   ناراض ، ڈاکٹر عارف علوی سے بات کرنا چھوڑ دیا

عالمی مالیاتی ادارے کی آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کیلئے انوکھی شرط سامنے آگئی

سپیکر ، ڈپٹی سپیکرگلگت بلتستان آمنے سامنے ، سپیکرکیخلاف عدم اعتماد تحریک آج پیش کی جائےگی

صدرمملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے

فواد چوہدری ، پرویزخٹک ، اسد عمر کو القادر ٹرسٹ کیس میں پیش ہونے کے نوٹس جاری

میری پوزیشن اس وقت کمزور ہو گی جب۔۔۔!!!عمران خان نے خود ہی بڑے راز سے پردہ اٹھا دیا

وزیراعظم کسی عدالت کے سامنے جوابدہ نہیں ہیں،عرفان قادر

نو مئی سانحہ قابل مذمت، پی ڈی ایم منافقت سے کام لے رہی ہے، پی ٹی آئی سینیٹرز

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟