07:50 pm
خاتون سب انسپکٹر نے منگیتر کو جیل میں ڈال دیا، وجہ کیا بنی ؟تفصیلات جانیں اس خبرمیں

آسام(ویب ڈیسک) بھارتی ریاست آسام کے پولیس  کی خاتون سب انسپکٹر نے اپنے ہی منگیتر کو دھوکہ دہی کے الزام میں گرفتار کر کے جیل میں ڈال دیا ہے۔تفصیلات کے مطابق نوگاؤں پولیس سٹیشن میں تعینات سب انسپکٹر جنمونی رابھا نے اپنے منگیتر رانا پوگاگ کے خلاف ایف آئی آر درج کرائی تھی۔ رانا پوگاگ نے سرکاری کمپنی او این جی سی میں تعلقات عامہ کا افسر
ہونے کا جھوٹا دعویٰ کیا تھا۔ فی الحال نوگاؤں پولیس رانا کو دو دن کی پولیس تحویل میں لے کر پوچھ گچھ کر رہی ہے۔جُنمونی اور رانا نے گذشتہ سال اکتوبر میں منگنی کی تھی اور وہ دونوں رواں سال نومبر میں شادی کرنے والے تھے۔ نوگاؤں پولس سٹیشن میں درج کرائی گئی شکایت کے مطابق، پولیس سب انسپکٹر جُنمونی کو منگنی کے بعد معلوم ہوا کہ وہ جس شخص کو اپنا شریک حیات بنانے جا رہی ہیں وہ دراصل ایک مبینہ دھوکہ باز ہے۔ ملزم رانا پوگاگ نے خود کو اپنی پہلی ملاقات کے دوران جُنمونی کو او این جی سی کے تعلقات عامہ کے افسر کے طور پر متعارف کرایا تھازید تفتیش کی تو معلوم ہوا کہ وہ فراڈ کے کئی کیسوں میں ملوث ہے۔ ان پر کئی لوگوں کو نوکریاں دینے کے جھوٹے وعدے کے عوض کروڑوں روپے کی دھوکہ دہی کا بھی الزام ہے۔نوگاؤں پولس کا دعویٰ ہے کہ ملزم رانا کے پاس سے کئی دستاویزات اور او این جی سی کی مہریں برآمد ہوئی ہیں۔ رانا نے ہمیشہ ایک پرسنل سکیورٹی آفیسر اور ایک ڈرائیور اپنے ساتھ رکھا تاکہ دوسروں پر ان کا رعب اور دبدبہ برقرار رہے۔سب انسپکٹرجنمونی کا کہنا ہے کہ میں کئی گھنٹے بیٹھی یہ سوچتی رہی کہ میں نے صحیح کیا یا غلط۔ لیکن غلط کرنے والے کو سزا ملنی ہی چاہیے، چاہے وہ خاندان کا ہی فرد کیوں نہ ہو۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم پی ٹی آئی کو کچلنے کیلئے ہر حربہ استعمال کرچکی ،ہمارے ساتھ کشمیر اور فلسطین جیسا سلوک کیا،عمران خان

سنگدل بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد کی جان لے لی

مردان،بارش کے باعث چھت گرگئی، 2بچے جاں بحق

توڑ پھوڑ کیس، سابق وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان کی ضمانت منظور

 حسان نیازی کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد، ضمانت منظور

قوم رکنے والی نہیں،زمان پارک میں ہی ہوں جس کو مارنا ہے آکر مار دے، عمران خان

فیول سبسڈی پر مفتاح اسماعیل برہم، آئی ایم ایف سے قرضہ لینا حکومت کے بس کی بات نہیں، سابق وزیرخزانہ

 خیبر پختونخوا میں اختلافات میں شدت،ن لیگ کو ایک اور بڑی مشکل کا سامنا

تحریک انصاف کا جلسہ ، مینار پاکستان جانےوالے تمام راستے سیل

پنجاب عام انتخابات کی منسوخی،الیکشن کمیشن نےصدر مملکت کوخصوصی خط لکھ کراصل وجہ بتا دی

انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد  سے اعظم سواتی کو  بڑا ریلیف مل گیا

عدالت کا محفوظ فیصلہ، عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ اب قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری میں تبدیل

آئی جی پنجاب کی دھمکی کام کرگئی لاہور میں پی ٹی آئی کارکنوں کی پکڑ دھکڑ شروع، قیادت کا ردعمل سامنے آگیا

معاون خصوصی نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا ہدایت اللہ طوری عہدے سے مستعفی

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟