09:16 pm
بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچوں نے پہلی سالگرہ منالی

بماکو(نیوز ڈیسک)افریقی ملک مالی سے تعلق رکھنے والے ایک جوڑے کے ہاں بیک وقت پیدا ہونے والے 9 بچوں نے پہلی سالگرہ منالی ہے۔حلیمہ سیسی اور عبدالقادر عربی کے ہاں 4 مئی 2021 کو 5 لڑکیوں اور 4 لڑکوں کی پیدائش ہوئی تھی جن کا وزن 1.1 سے 2.4 پونڈ تھا۔ایسا دنیا میں پہلی بار ہوا تھا جب کسی جوڑے کے ہاں بیک وقت 9 بچوں کی پیدائش ہوئی اور وہ سب زندہ
بچ گئے۔ان بچوں کی پیدائش قبل از وقت آپریشن کے ذریعے ہوئی تھی۔اس سے قبل بیک وقت سب سے زیادہ زندہ بچ جانے والے بچوں کا عالمی ریکارڈ امریکا کی نادیہ سلیمان کے پاس تھا جن کے ہاں 2009 میں 8 بچوں کی پیدائش ہوئی تھی۔حلیمہ اور ان کے شوہر بچوں کی پیدائش سے قبل مالی حکومت کی معاونت سے مراکش گئے تھے تاکہ ماں کو خصوصی طبی نگہداشت فراہم کی جاسکے۔بچوں کی پیدائش کے لیے 30 ڈاکٹروں اور دیگر عملے کی ٹیم نے کام کیا تھا۔اب 12 ماہ بعد یہ 9 بچے پہلے سے زیادہ صحت مند ہیں۔ان کے والد عبدالقادر نے بتایا کہ اب ان میں سے کچھ بیٹھ جاتے ہیں بلکہ اگر کوئی پکڑ لے تو چلتے بھی ہیں۔3 سالہ بیٹی کے ساتھ مزید 9 بچوں کی پرورش کے تجربے کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ اگرچہ یہ آسان نہیں تھا مگر یہ دیکھنا اچھا لگتا ہے کہ تمام بچوں کی صحت مثالی ہے جس کو دیکھ کر ہم سب کچھ بھول جاتے ہیں۔ان کا کہنا تھا کہ یہ بچے اب بھی اسی کلینک میں ہے جہاں ان کی پیدائش ہوئی اور ایک خصوصی میڈیکل فلیٹ میں مقیم ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟