07:12 pm
یہ میری بیوی ہے کوئی غیر نہیں ۔۔ بیوی کو عیدی دینا لوگوں نے خیرات سمجھ لی، جانیںسوشل میڈیا پر وائرل ہوتی تصویر کی حقیقت؟

سوشل میڈیا پر کچھ بھی وائرل ہو جاتا ہے ۔ یہی وجہ ہے کہ اب ایک تصویر وائرل ہو رہی ہے جس میں ہم واضح طور پر دیکھ سکتے ہیں کہ ایک شخص ایک عورت کو کچھ پیسے دے رہا ہے۔تو یہ تصویر جب انٹرنیٹ کی زینت بنی تو ایک صارف نے نصحیت کی
کہ آپ مدد کر رہے ہیں اچھی بات ہے لیکن دوسروں کی عزت نفس کا بھی خیال رکھیں اور فوٹو سیشن سے اجتناب کریں۔اب تک لوگ یہی سمجھ رہے تھے کہ یہ مجبور عورت کی مدد کر رہے ہیں لیکن اس کہانی میں تب ایک نیارخ پیدا ہوا جب رقم دینے والے شخص نے ہی اس صارف کو سوشل میڈیا پر اسی پوسٹ پر کہا کہ، میرے بھائی یہ میری بیگم ہے، میں عیدی دے رہا ہوں۔واضح رہے کہ اب تک اس پوسٹ کو کئی لوگ دیکھ چکے ہیں اور ڈھائی ہزار اسے پسند کر چکے ہیں جبکہ 728 اشخاص اسے شیئر بھی کر چکے ہیں۔آخر میں آپکو یہ بتا دینا بھی نہایت ضروری ہے کہ اب تک اس خبر سے متعلقہ مزید تفصیلات سامنے نہیں آ سکیں ہیں اور یہ بھی معلوم نہیں ہو سکا کہ واقعی یہ دونوں میاں بیوی ہیں بھی یا نہیں؟

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟