09:10 pm
کیا ڈائنا سار زمین پر واپس آگئے ہیں؟ سوشل میڈیا پر حیران کن ویڈیو وائرل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سوشل میڈیا پر ایک حیرت انگیز ویڈیو وائرل ہونے کے بعد صارفین دانتوں میں انگلیاں دبا رہ گئے ویڈیو میں ایسا لگ رہا ہے جیسے کسی ندی کے کنارے پر ڈائنوسار کے بچے بھاگ رہے ہوں۔دلچسپ ویڈیوز تو آپ نے بے شمار دیکھی ہوں گی لیکن یہ ایک ایسی ویڈیو ہے جو یقیناً آپ کو خوشگوار حیرت کے ساتھ سوچنے پر مجبور کردے گی۔سماجی رابطے کی ویٓب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ایسی ہی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے یہ سمجھ رہے ہیں کہ یہ شاید ہزاروں سال پہلے ناپید ہوجانے والے جانور ڈائنا سار کے بچے اچھل اچھل کر ندی پار کررہے ہیں۔ویڈیو میں واضح طور پر دیکھا جاسکتا ہے کہ ان جانوروں کی گردن کافی لمبی اور پاؤں چھوٹے چھوٹے ہیں اور دیکھنے میں ہو بہو ڈائنا سار کا بچپن ہیں۔ویڈیو میں یہ منظر واضح ہے کہ ان کی غیر معمولی لمبی گردنیں 90 ڈگری پر جھک جاتی ہیں اور وہ زمین کے متوازی ہیں۔لیکن ہم آپ کی اطلاع کیلئے عرض کرتے چلیں کہ ایسا ہرگز نہیں یہ صرف نظر کا دھوکہ ہے کیونکہ یہ وہ نہیں جو نظر آرہے ہیں اس کیلئے صرف دماغ کو حاضر اور اس پر زور دینے کی ضرورت ہے۔سوشل میڈیا پر اس ویڈیو کو 11ملین سے زیادہ صارفین نے دیکھا اور پسند کیا، صارفین نے اس ویڈیو پر اپنے دلچسپ تبصرے بھی کیے۔حقیقت یہ ہے کہ یہ ویڈیو الٹی بنی ہوئی ہے، اس پر ذرا توجہ دیں تو صاف محسوس ہوگا کہ ڈائنا سار نہیں بلکہ وہ جانور ہیں جن کی کھال بہت سخت اور کھردری ہوتی ۔اس کے علاوہ اس جانور کا منہ لمبا اور نوکیلا ہوتا ہے اور اس کی دم لمبی ہوتی ہے جو درحقیقت ویڈیو کے اندر ڈائنا سار کے منہ جیسی شباہت لیے ہوئے ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟

اُڑنے والی موٹرسائیکل کیسی دکھتی  ہے، جانیں یہ کب اور کہاں ملے گی؟