01:33 pm
لڑکی نے دھوکا دیا تو لڑکا نے بھیانک انتقام لے لیا، عمارت کو ہی آگ لگا دی، متعدد ہلاکتیں، 9افراد زخمی

مدھیہ پردیش(نیوز ڈیسک)لڑکی کی جانب سے دھوکہ دینے پر ایک لڑکے نے دلبرداشتہ ہو کر عمارت کو آگ لگا دی جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق  یہ افسوسناک واقعہ بھارتی ریاست مدھیہ پردیش کے شہر اندور کی سوارن باغ کالونی میں پیش آیا اور آتشزدگی کے واقعے میں 9 افراد زخمی بھی ہوئے۔اندور پولیس حکام کا کہنا ہے کہ پہلے شارٹ سرکٹ کو عمارت میں آگ لگنے کی وجہ سمجھ رہے تھے لیکن جب سی سی ٹی وی فوٹیج دیکھی تو ایک شخص کو اس میں آگ لگاتے ہوئے دیکھا گیا جس کے بعد تحقیقات کا ہی رخ بدل گیا۔پولیس معلومات کے مطابق سی سی ٹی وی فوٹیج میں ملزم کو تقریباً رات 3 بجے اس عمارت کی پارکنگ میں دیکھا گیا جہاں اس نے ایک اسکوٹی سے پیٹرول نکالا اور عمارت کو آگ لگا دی۔پولیس نے ملزم شبھم کو گرفتار کیا تو وہ زخمی تھا، ملزم نے گرفتاری سے بچنے کے لیے خود کو زخمی کیا تاہم بعد ازاں ملزم نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا۔دوران تفتیش یہ بات سامنے آئی کہ ملزم متاثرہ عمارت میں رہنے والی ایک لڑکی سے شادی کرنا چاہتا تھا لیکن اس کی شادی کہیں اور ہو رہی تھی جس پر اس نے دلبرداشتہ ہو کر یہ انتہائی قدم اٹھایا۔پولیس حکام نے یہ بھی بتایا کہ ان دونوں کے درمیان کچھ عرصہ قبل جھگڑا ہوا تھا جبکہ ملزم کا کہنا ہے کہ وہ لڑکی کو سبق سکھانے کے لیے صرف اسے جلانا چاہتا تھا، اندازہ نہیں تھا کہ آگ اس قدر پھیل جائے گی کہ بہت سے لوگ اس کی لپیٹ میں آ جائیں گے۔پولیس نے ملزم کے خلاف قتل اور اقدام قتل کا مقدمہ درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

لندن سے راتوں رات پاکستان آمد، ن لیگی کارکنان مین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

دوستوں کے انوکھے تحفے نے دُلہے کی کمر جُھکا دی ۔۔ آخر تحفے میں ایسا کیا دے دیا؟

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟

یہ سب الٹی جیکٹ پہن کر کیوں گھوم رہے ہیں-- ملائشیا سے متعلق 7 عجیب باتیں جان کر آپ چند لمحوں کے لیے خود کو بھی بھول جائیں گے

اگر میری دوست مُجھے وقت پر گُردہ نہ دیتی تو میں مر جاتی ۔۔ جانیں یہ لڑکی  کون ہے جس کی دوست نے اس کو گردہ دے کر زندہ بچا لیا اور اب یہ کہاں ہے؟