08:53 pm
نوکری کے آخری دن خاتون جیلر اپنے ’محبوب‘ قیدی کیساتھ ہی جیل سے فرار ہوگئی

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) امریکہ میں لگ بھگ دو ہفتے قبل ایک قیدی کو جیل سے فرار کرانے
والی خاتون گارڈ نے پولیس کے محاصرے میں آنے کے بعد خود کو گولی مار کر زندگی ختم کر لی۔ ڈیلی سٹار کے مطابق 56سالہ وِکی وائٹ نامی اس خاتون گارڈ کو ریاست الباما کی فلورنس جیل کی بہترین اہلکار قرار دیا جاتا تھا۔ اس نے دوران ڈیوٹی قتل کے جرم میں قید 38سالہ کیسی وائٹ کے ساتھ تعلقات استوار کر لیے اور 29اپریل کو نہ صرف اسے فرار کروا دیا بلکہ خود بھی اس کے ساتھ ہی روپوش ہو گئی۔رپورٹ کے مطابق وکی وائٹ قیدی کے ہمراہ اس وقت فرار ہوئی جب قیدی کو ذہنی معائنے کے لیے لیجایا جا رہا تھا۔ تب سے پولیس انہیں تلاش کرنے کی کوشش کر رہی تھی۔وکی وائٹ کو علاقائی پولیس چیف کی طرف سے بہترین کارکردگی پر ’ماڈل اہلکار‘ قرار دیا گیا تھا۔ڈسٹرکٹ اٹارنی کی طرف سے بھی اسے جیل کی سب سے زیادہ قابل اعتماد شخصیت قرار دیا گیا تھا اور کہا گیا تھا کہ اکثر قیدیوں کی دوسری جیلوں میں منتقلی اسی کی نگرانی میں ہوتی ہے تاہم قیدی کے ساتھ فرار ہونے کے بعد اس کا نام امریکہ کے سب سے زیادہ مطلوب افراد کی فہرست میں شامل کر لیا گیا۔ وقوعے کے روز وکی وائٹ صبح مجرم کو لینے جیل آئی، اس نے بتایا کہ مجرم کو عدالت میں پیش کرکے اس کے ذہنی معائنے کی اجازت لینی ہے۔ جیل سے لینے کے بعد وہ مجرم کو قریب ہی ایک شاپنگ مال میں کھڑی کار میں لے گئی۔ تب تک کیسی وائٹ کو ہتھکڑی لگی ہوئی تھی۔ اس کے بعد اس کار میں دونوں فرار ہو گئے۔ یہ واقعہ مقامی وقت کے مطابق صبح 9بجے کا ہے اور سہ پہر تین بجے تک ان دونوں کی غیرموجودگی کو کسی نے محسوس نہیں کیا۔ گزشتہ روز ان کا سراغ لگا لیا گیا۔وہ امریکی ریاست انڈیانا کے شہر ایونز ول میں ایک کار واش سنٹر میں دیکھے گئے تھے۔اس کے بعد وہ ایک ہوٹل میں گئے اور پھر وہاں سے نکل کر کار میں سفر شروع کر دیا۔ پولیس اس دوران ان کے تعاقب میں تھی۔ پولیس کے پیچھے آنے کا علم ہونے پر دونوں گاڑی سے اتر کر سڑک کنارے مکئی کے کھیتوں میں گھس گئے۔ پولیس نے کھیتوں کو گھیر لیا اور انہیں باہر آنے کو کہا تاہم وکی وائٹ نے سرنڈر کرنے کی بجائے خود کو گولی مار لی، جس سے اس کی موقع پر ہی موت واقع ہو گئی۔ کیسی نے خود کو سرنڈر کر دیا جسے گرفتار کرکے واپس جیل پہنچادیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق جس روز وکی، کیسی کو لے کر فرار ہوئی، وہ اس کا ڈیوٹی پر آخری دن تھا۔ اس نے حال ہی میں اپنا گھر بھی فروخت کر دیا تھا اور ساتھیوں کو بتایا تھا کہ وہ اب زیادہ تر وقت ساحل سمندر پر گزارنا چاہتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پنجاب حکومت کو بڑا جھٹکا لگ گیا، لاہور ہائیکورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

بلاول بھٹو زرداری کا عمران خان کے دورہ روس کا دفاع

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیا

آپ کی شکل اچھی ہو تو آپ کے مرد ساتھی ۔۔۔پی ٹی آئی کی خاتون رہنما زرتاج گل کا معنی خیز بیان آگیا

حکومت قائم رہے گی یا اسمبلیاں تحلیل ہوں گی؟ اگلے دو دن انتہائی اہم قرار۔۔وزیراعظم شہباز شریف کو کس کی یقین دہانی کا انتظار ہے؟

حمزہ شہباز عہدے پر برقرار رہیں گے یا نہیں؟  حکومتی اتحادیوں نے فیصلہ سنا دیا

وزیراعلیٰ بلوچستان عبدالقدوس بزنجونےتحریک عدم اعتماد پر دستخط  کرنے والے ارکان کیخلاف انتہائی اقدام اٹھانے کا اعلان کر دیا

عمران خان سے متعلق ہوشربا انکشافات، فرح گوگی اور مانیکاخاندان کے پول کھول کر رکھ دیئے

 اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

بطورگورنر پنجاب عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست، اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمر سرفراز چیمہ کو بڑا جھٹکا دیدیا

آئندہ دو روز موسم کیسا رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

ہنگامہ خیز واپسی، عامر لیاقت نے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد نئی ویڈیو جاری کر دی، حیران کن دعویٰ کر دیا

10کلو آٹے کا تھیلا کتنے سو روپے کا ملے گا؟ حکومت نے بڑی خوشخبری سنا دی

رواں سال کی پہلی پری مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع، کن کن شہروں میں بارش ہو گی؟ محکمہ موسمیات نے پیشنگوئی کر دی

پبلک ٹوائلٹ میں دروازہ نیچے سے خالی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں حیران کن وجہ

پہلے 25 روپے کا کرایہ ہوا کرتا تھا اور ۔۔ جانیے اس سنہری دور کے بارے میں، جب پی آئی اے دنیا کی بہترین ائیر لائن ہوا کرتی تھی

دوستوں کے انوکھے تحفے نے دُلہے کی کمر جُھکا دی ۔۔ آخر تحفے میں ایسا کیا دے دیا؟

ﷲ کا شکر ہے گھر کا گزارا چل رہا ہے... پاکستان کا ایسا گاؤں جہاں تمام دکانیں خواتین چلاتی ہیں، ویڈیو دیکھیں

بیٹا میں وہی ماں ہوں بس منہ دھو کر آؤں گی تو پرانی امی نکلوں گی ۔۔ جانیے اس والدہ کے بارے میں جسے بچے نے میک اپ کے بعد پہچانا نہیں؟

 اس لڑکی کا کیڈٹ بننے کا خواب کیسے پورا ہوا؟ اور کیسے گھر والوں نے اسے سپورٹ کیا؟ جانیے دلچسپ کہانی

یہاں لوگ گائے کو بھگوان مانتے ہیں ۔۔ مسلمانوں کے ہوتے ہوئے بھی پاکستان کے اس علاقے میں ہندو اپنی زندگی کیسے گزار رہے ہیں؟

مجھے کچرے سے بچی نہیں ہیرا ملا ہے ۔۔ جانیے کس طرح ٹھیلے والے نے کچرے سے اٹھائی بچی کو اپنایا اور خود شادی نہیں کی؟