09:51 pm
کسی کو گنجا کہنا جنسی ہراسانی،کتنے سال قید کی سزاہوسکتی ہے ،یہ خبرضرورپڑھ لیں پھرنہ کہناخبرنہ ہوئی

کسی کو گنجا کہنا ج ن س ی ہ ر ا س ا ن ی ہے، 14 سال قید ہوگی، عدالت کا بڑا فیصلہ
لندن(نیوز ڈیسک) برطانیہ کی مقامی عدالت نے مردوں کو گنجا کہنا ’ج ن س ی ہراسانی‘ قرار دے دیا جس کی زیادہ سے زیادہ سزا 14 سال قید ہے۔ 
برطانیہ کی ایمپلائمنٹ ٹریبیونل اپنا فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ مردوں کیلئے لفظ ’گنجے‘ کا استعمال کرنا امتیازی سلوک کے زمرے میں آتا ہے، جس کے باعث اس جرم کو ج ن س ی ہ ر ا س ا ن یمیں شامل کیا گیا ہے۔رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ برطانیہ کے ایک 64 سالہ ٹونی فن کی جانب سے گنجے پن کا مذاق اڑانے پر اپنے ساتھی کے خلاف مقدمہ دائر کیا تھا۔ مدعی نے 24 سال تک اس کمپنی میں کام کیا لیکن انکا ایک ساتھی مسلسل ’موٹا گنجا‘ کہتا تھا۔مقامی ٹریبیونل پینل کی جانب سے کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے کہا گیا کہ ساتھی کی جانب سے ’گنجے‘ لفظ کے استعمال سے فن کے وقار کو پامال اور ذلت آمیز ماحول پیدا کرنے کے مقصد سے کہے گئے تھے۔

تازہ ترین خبریں

اداکارہ اقرا عزیز کو شوٹنگ سے پہلے بسمہ اللہ نہ پڑھنے کا کیوں کہا گیا؟

مولی کھانے کے بعد یہ چیزیں ہر گز نہ کھائیں ورنہ خطرناک بیماری بھی ہوسکتی ہے۔۔ جانیں مولی کو کون سی 3 چیزوں کے ساتھ نہیں کھانا چاہیے؟

آپ کا انگوٹھا ان میں سے کس شکل کا ہے ۔۔ سیدھے انگوٹھے والے ہو جائیں خبردار، جانیے آپ کی شخصیت کے بارے میں کون سے راز بتاتے ہیں

محمد ﷺ کے شہر میں موجود انجن کی کہانی ۔۔ جانیں ان مختلف مقامات کے بارے میں، جن کی حقیقت آپ کو بھی حیران کر دے گی

جب والدہ کو دوبارہ زندہ دیکھا تو جان میں جان آئی ۔۔ وہ خوش قسمت بیٹا، جس نے اپنا جگر والدہ کو دے دیا

آئی فون نے برف میں پھنس جانے والے ایک شخص کی زندگی بچالی

والدہ کی بیماری میں مدد کرنے پر جڑواں بہنوں نے ایک ہی لڑکے سے شادی کرلی

کیا آپ کو معلوم ہے یہ کریم بالوں کے لئے ہوتی ہے؟ اگر آپ بھی اسے اب تک ہونٹوں یا جسم میں لگانے کے لئے استعمال کرتے ہیں

کسی کو دیکھ کر اپنا کھیل تبدیل نہیں کرسکتے، ہمارا ریکارڈ ۔۔قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ محمد یوسف نے بڑی بات کہہ دی

حکمران تھے مگر بیٹی کی فیس لیٹ جمع کراتے تھے ۔۔ 2 مشہور سیاست دانوں کی اپنے بچوں سے محبت

بارش کب ہو گی ؟ محکمہ موسمیات نے اہم پیش گوئی کردی

خبردار،شہری ہوشیار رہیں،خطرے کی گھٹنی بج گئی  

کراچی پولیس نے اپنی کارکردگی دکھانے کے لیے کون سا کام کرناشروع کردیا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

پی پی رہنما نے بھی ملک کے دیوالیہ ہونے کا خدشہ ظاہر کردیا