06:59 pm
بیوی کو کیسے کنٹرول کریں؟ شوہروں کی خواہش لیکن کبھی کبھی یوں بھی ہوجاتا ہے۔۔۔۔

بیوی کو کیسے کنٹرول کریں؟ شوہروں کی خواہش لیکن کبھی کبھی یوں بھی ہوجاتا ہے۔۔۔۔

06:59 pm

یعقوب نے جوں ہی بیوی کو کنٹرول کرنے کا عنوان دیکھا تو اس کی خوشی کی انتہائی نہ رہی اور اس نے اخبار کو ایک طرف پھینک کر خوشی سے ناچنا شروع کردیا لیکن اس کے بعد یعقوب کو تحریر پڑھنے کے ساتھ ساتھ مزید حیرت کے جھٹکے لگنا شروع ہوگئے، چند سطری آرٹیکل پڑھتے پڑھتے اس کی حالت اچانک غیر ہونا شروع ہوگئی۔میاں بیوی کا رشتہ کبھی کھٹا تو کبھی میٹھا
کبھی انتہائی مضبوط تو کبھی حساس بن جاتا ہے لیکن جہاں تعلق اچھا ہو وہاں میاں بیوی کے درمیان نوک جھونک بھی عام ہوتی ہے اور دونوں ایک دوسرے پر جملے کسنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیتے۔گھر ہو ،دوستوں کی محفل اکثر میاں بیوی کے حوالے سے لطائف بھی سننے کو ملتے ہیں ایسے ہیں ،ایسے ہی اکثر بیویوں کے ستائے شوہر سوشل میڈیا پر بیویوں کو کنٹرول کرنے کے طریقے ڈھونڈھتے نظر آتے ہیں لیکن افسوس کہ اکثر ان کے ساتھ کچھ اور ہی صورتحال بھی بن جاتی ہے۔ایسا ہی کچھ یعقوب کے ساتھ بھی ہوا ، اس نے تحریر کو پڑھنا شروع کیا تو اس میں لکھا تھا کہ صبح ٹہلنے جائیں، زیادہ سے زیادہ ہری سبزیاں کھائیں، غصہ نہ کریں اور ریگولر اپنا بی پی چیک کروائیں۔لیکن اس تحریر میں وہ تو تھا نہیں جس کیلئے اس نے اتنی خوشی منائی تھی تو دوبارہ جب عنوان کو غور سے پڑھا تو اس کا عنوان تھا بی پی کو کیسے کنٹرول کریں لیکن بے چارے یعقوب نے خوشی خوشی میں بی پی کو بی وی پڑھ لیا تھا۔نوٹ:یہ تحریر سوشل میڈیا پر ایک لطیفے پر مبنی ہے، اس کا مقصد صارفین کو تفریح مہیا کرنا ہے کسی کی دل آزاری ہر گز مقصود نہیں


تازہ ترین خبریں

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

آئی ایم ایف اور پی ڈی ایم حکمرانوں نے پاکستانی عوام کے حقوق پامال کرنے کی تیاری کرلی، ہیومن رائٹس واچ کا انکشاف

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

پاکستان سے یومیہ 50لاکھ ڈالر افغانستان سمگل، بلوم برگ نے حکومتی کارکردگی کا پول کھول دیا

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ ترکیہ ملتوی

سائنسدان2 ہزار  سال پرانی  نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

سائنسدان2 ہزار سال پرانی نباتی خاتون کا چہربنانے میں کامیاب ہوگئے

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ میں زلزے نے تباہی مچا دی ، سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری