07:00 pm
دلہن پیسے لے کر غائب ۔۔ دھوکا دلہن نے دیا لیکن دلہے اور باراتیوں کو اچانک جیل کیوں جانا پڑا؟

دلہن پیسے لے کر غائب ۔۔ دھوکا دلہن نے دیا لیکن دلہے اور باراتیوں کو اچانک جیل کیوں جانا پڑا؟

07:00 pm

ڈسکہ(نیوزڈیسک)کسی بھی انسان کے ارمان ٹوٹ جائیں تو اس کیلئے اس سے بڑا دکھ کوئی نہیں ہوتا اور شادی کرنے کا ارمان تو ہر کسی کا ہوتا ہے مگر پاکستان میں ایک ایسا شخص بھی ہے جو دولہے کی طرح تیار ہو کر بارات لیکر گیا تو لیکن لڑکی کو بیاہ کر گھر لانے کی بجائے تھانے پہنچ گیا۔ہوا کچھ یوں کہ سیالکوٹ کے شہر ڈسکہ کا ایک نواجوان جس کا نام ذیشان شوکت ہے اور
اس کی عمر 24 سال ہے۔ اس کی ہونے والی بیوی سرگودھا کی رہائشی تھی جسے اس نے جہیز کیلئے سامان بنانے اور اس کی فیملی کی مدد کی خاطر دھائی لاکھ روپے شادی سے پہلے ہی دے دیے لیکن جب وہ باراتیوں کے ہمراہ بارات لیکر لڑکی کے گھر پہنچا تو دیکھا کے گھر پر ایک بڑا سا تالہ لگا ہوا ہے جسے دیکھ کر اس کے تو رنگ اڑ گئے۔اس صورتحال میں اس نے پڑوسیوں سے پو چھا کہ یہ کہاں گئے کچھ معلوم ہے تو اس نے کہا کہ تقریباََ 3 دن سے یہ گھر بند ہے یہی نہیں دولہے کو سب سے بڑا دھچکا تو تب لگا جب رشتہ کروانے والے لوگ بھی غائب تھے۔ اب دولہے میاں فوراََ پولیس تھانے چلے گئے اور انہیں سارا ماجرا فر فر سنا دیا کہ ابھی ہماری منگنی ہی ہوئی تھی اور اب دولہن میرے ڈھائی لاکھ لیکر فرار ہو گئی ہے۔اس کے علاوہ لڑکے کے والد کا کہنا تھا کہ پولیس سے درخواست ہے کہ ہمیں لڑکی بازیاب کروا دیں یا پھر ہمارے رقم واپس دلوا دیں مزید یہ کہ اس موقعے پر دولہے کا کہنا تھا کہ ہم غریب کسان ہیں اور ایک ایک روپیہ میرے والدین نے میری شادی کیلئے جوڑا تھا لیکن وہ سب لیکر بھاگ گئی اب میں اپنے علاقے میں کس منے سے جاؤں گا جب میرے ساتھ دلہن نہیں ہو گی۔آخر میں آپکو یہ بتاتے چلیں کہ دولہے ہونے والی بیوی اور اس کی والدہ کیخلاف مقدمہ درج کروایا اور یوں دولہے نے اپنا شادی والا دن جیل میں گزارا۔ بہر حال یہ ایک اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ تھا جو کہ آج سے تقریباََ 2 سال پہلے پیش آیا۔

تازہ ترین خبریں

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

انتخابات التوا کیس؛ سپریم کورٹ کا 3 رکنی بینچ تیسری بار تشکیل

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

تحریک انصاف کےسابق ارکان اسمبلی ودیگر رہنما اینٹی کرپشن کے نشانے پر ، شکنجہ کسنے کی تیاریاں

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے  پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

عبوری ضمانت منظور، عدالت نے پولیس کو حسان نیازی کی گرفتار سے روک دیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

الیکشن التوا کیس، جسٹس مندوخیل کی سماعت سے معذرت، ایک بار پھر بینچ ٹوٹ گیا

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

حکومتی بل نوازشریف کو ایک اور این آرو دینے کی ناکام کوشش، چوہدری پرویز الٰہی

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

پنجاب کے مختلف علاقوں میں سی ٹی ڈی حکام کی کارروائی ، 9 دہشتگرد گرفتار، بھاری اسلحہ برآمد

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

جمہوریت سربراہی کانفرنس میں عدم شرکت سے پاک امریکا تعلقات متاثر نہیں ہوں گے، امریکہ نے وضاحت کردی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

ملک بھر میں ایک ساتھ انتخابات کیلئے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی  عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

توشہ خان، نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 12 سوالات کا جواب مانگ لیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر  بل منظور ،حق میں 60 اور  مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل منظور ،حق میں 60 اور مخالفت میں صرف 19 ووٹ پڑے

مذاکرات کی راہ میں  صرف ایک فریق رکاوٹ  ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا  ، راناثنا اللہ

مذاکرات کی راہ میں صرف ایک فریق رکاوٹ ، ہمیں میثاق جمہوریت پر مشترکہ لائحہ عمل بنانا ہوگا ، راناثنا اللہ

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں  الیکشن  کا معاملہ ،  سماعت کرنے والا  سپریم کورٹ کا  لارجر بینچ ٹوٹ گیا

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں الیکشن کا معاملہ ، سماعت کرنے والا سپریم کورٹ کا لارجر بینچ ٹوٹ گیا

لاہور ہائی کورٹ نے  بغاوت کے  قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

لاہور ہائی کورٹ نے بغاوت کے قانون کی شق 124 اے کو آئین سے متصادم قرار دیدیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل  کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کا معاملہ ، پی ٹی آئی نے مخالفت کا اعلان کردیا