07:04 pm
ڈاکٹر ہوں، آخری دم تک بچوں کے لیے لڑوں گی ۔۔ پوری دنیا میں معجزے والی ڈاکٹر کے نام سے مشہور ہونے والی یہ عورت کون ہے؟

ڈاکٹر ہوں، آخری دم تک بچوں کے لیے لڑوں گی ۔۔ پوری دنیا میں معجزے والی ڈاکٹر کے نام سے مشہور ہونے والی یہ عورت کون ہے؟

07:04 pm

آگرہ (نیوز ڈیسک)زندگی موت تو اللہ پاک کے ہاتھ میں ہے لیکن اس دنیا میں اللہ پاک کے بعد ڈاکٹر ہی وہ ہستی ہوتی ہے جو کسی کی جان بچا سکتی ہے بالکل کچھ اس ہی طرح کا ایک واقعہ بھارت کے شہر آگرہ کے ایک کمیونٹی سینٹر میں پیش آیا۔جہاں ایک نومولود بچے کو پیدائشی طور پر سانس لینے میں بہت تکلیف ہو ر ہی تھی تو کمیونٹی سینٹر کے عملے نے مشینوں کے زریعے سے سانس
دینے کی کوشش کی مگر وہ ناکام ہو گئے اور بچہ سانس لینا بند کرتا جا رہا تھا۔ایسی صورتحال میں ڈاکٹر سوریکھا اللہ پا ک کا بھیجا ہوا مسیحا بن کر سامنے آئیں اور بچے کو اپنی گود میں اٹھا کر اسے اپنے منہ سے سانس دینے میں مصروف ہو گئیں بقول ان کے انہوں نے یہ عمل 7 منٹ تک جاری رکھا تو وہ بچہ جو مشینوں سے سانس نہیں لے رہا تھا وہ خود سے ساسن لینے لگا جس کے بعد بچے کی ماں کی جان میں جان آئی اور پھر مسکرا دی، اور اب بچے کی والدہ سمجھتیں ہیں کہ ایک معجزہ ہے۔یہی نہیں اس وت بھی ڈاکٹر سوریکھا نے پوری تسلی کی اور بچے کو جب تھوڑی سانس خود سے آئی تو بھی انہوں نے ایک مرتبہ اسے کمیونٹی سینٹر کے بیڈ پر لٹا کر اسی طریقے سے سانس دیا اور مکمل طریقے سے بچہ پھر سانس لینے لگا۔اس خاتون ڈاکٹر کے مطابق یہ ایک پرانا طریقہ علاج ہے جو صورتحال کو دیکھتے ہوئے ہم دیتے ہیں۔واضح رہے کہ یہ ویڈیو منظرعام پر آنے کے بعد خاتون ڈاکٹر سوریکھا کی ہر جگہ تعریفیں ہو رہی ہیں اور کئی لوگ تو انہیں اب انہیں دنیا کی بہترین ڈاکٹر سمجھ رہے ہیں تو کوئی انہیں معجزے والی ڈاکٹر کے نام سے یاد رکھے ہوئے ہے۔اس ویڈیو نے آتے کے ساتھ ہی سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی ارو اب تک اسے 340 ہزار لوگ دیکھ چکے ہیں، 161 لوگ اس پر اپنی رائے دے چکے ہیں اور، 5 ہزار سے زائد لوگ اس ویڈیو کو پسند بھی کر چکے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم