10:17 pm
مجھے شادی سے بچاؤ ۔۔ چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند لڑکی کا خواب عامر لیاقت نے کیسے توڑ دیا

کراچی (نیوز ڈیسک )مشہور و معروف میزبان عامر لیاقت کا نام کون نہیں جانتا اور وہ ان دنوں اپنی شادیوں اور پھر ان میں ہونے والی طلاقوں کو لے کر خبروں کی زینت بنے ہوئے۔اب ایک ایسی لڑکی سامنے آ گئی ہے جسے ان کے ماضی سے کوئی سروکار نہیں کہتی ہیں کہ عامر لیاقت زندگی کے جیون ساتھی کے روپ میں ضرور چاہیے۔ مگر اب عامر لیاقت حسین نے اپنے آفیشل انسٹاگرام
اکاؤنٹ سے اس عورت کے بارے میں بیان جاری کیا ہے۔اپنے پیغام میں انہوں نے کہا ہے کہ ایک اور راستے میں ہے ، مجھے شادیوں سے بچاؤ، چوتھی بیوی بننے کی خواہش مند۔ اس بیان سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ عامر لیاقت صاحب اب تک کوئی اور شادی کرنے کا ارادہ نہیں رکھتے۔ آگے بڑھنے سے پہلے یہاں یہ بھی بتا دینا ضرور ی ہے کہ عامر لیاقت حسین نے جو یہ ویڈیو شیئر کی وہ ایک مشہور ویب ٹی وی انٹرویو کی ہے ۔عامر لیاقت حسین سے شادی کی امیدوار ایک اور لڑکی:اب عامر لیاقت کے بارے میں سوشل میڈیا پر یہ باتیں بھی کی جا رہی ہیں کہ اب یہ چوتھی بیوی کس کو بنائیں گے؟ عامر لیاقت کا تو کسی کو معلوم نہیں مگر دانیہ شاہ کی دوست نے ایک انٹرویو دیا ہے جس میں وہ بتا رہی ہے کہ وہ عامر لیاقت کی چوتھی بیوی بننے کو تیار ہے۔علیزے نامی یہ لڑکی کہتی کہ : '' میں دلہن بنوں گی تو صرف عامر لیاقت کی۔ میں ہر حال میں ان کی بیوی بننے کے لیے تیار ہوں۔ دانیہ جھوٹ کہہ رہی ہے۔ اگر وہ اس کو نشہ کرنے کا بولتا تھا تو کیوں کیا اس نے؟ عامر لیاقت کا نام تمیز سے احترام سے لینا چاہیے۔

تازہ ترین خبریں

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی

پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی سعید آفریدی مستعفی،وجہ کیابنی ،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

جو لوگ پہلے عزت دیتے تھے اب وہی ایک الگ نظر سے دیکھتے ہیں ۔۔ 24 انچ لمبے ناخن رکھنے والی عورت کس طرح زندگی گزار رہی ہے؟

ننھا بچہ سیلاب میں پیدا ہو گیا ۔۔ باپ نے نومولود کو سیلابی پانی سے کیسے بچایا؟ ویڈیوسوشل میڈیاپروائرل

گاڑیوں کی مالک بن گئیں ۔۔ دانیہ ملک کی خود گاڑی چلا کر دربار جانے کی ویڈیو پر لوگوں کی تنقید

مون سون بارشوں کا سسٹم پاکستان داخل، آندھی و گرج چمک کیساتھ بارش کی پیشگوئی

فضل الرحمٰن عمران خان کویہودی ایجنٹ کیوں کہتے تھے ،مولاناگل نصیب نے وجہ بتادی

 مہاراشٹر کے وزیر اعلیٰ نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا