02:01 pm
پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

پاکستانی ڈاکٹر لڑکی نائیجیرین شہری کی محبت میں گرفتار، دونوں کی ملاقات کہاں ہوئی؟محبت کی لازوال کہانی

02:01 pm

اسلام آباد (نیوزڈیسک)نائیجرین نوجوان نے پاکستانی ڈاکٹر لڑکی سے شادی کرلی، محبت کی نئی داستان رقم کر دی۔ تفصیلات کے مطابق ان دونوں کی فیملیز حرمین شریفین میںدوران حج ملے تھے ،دونوں فیملیز کے درمیان دوستی ہو گئی ، نائیجرین فیملی نے اپنے بیٹے کو لاہور یونیورسٹی میں تعلیم کیلئے بھیجا تو وہ وہاں سے ان کے گھر آئے ، پاکستانی خاتون ڈاکٹر چائے لےکر
آئیں تھیں جہاں سے ان دونوں فیملیز کے مابین رابطے کا باقاعدہ آغاز ہو گیا ، نئے جوڑے نے اپنی اپنی فیملیز سے اس بارے میں بات کی جس کے بعد ان دونوںکی شادی ہو گئی ۔ خاتون ڈاکٹر صالحہ کا کہنا تھا کہ ہمیں ایک دوسرے کو سمجھنے میں کافی ٹائم لگا اس کے بعد ہم نے فیملیز کو اس بارے میں آگاہ کیا ، میرے والدین بھی مان گئے تھے کہ لڑکے کی اچھی فیملی اور لڑکا خود بھی بہت اچھا ہے ، صالحہ کا کہنا تھا کہ ہماری شادی کو دو سال ہو گئے ہیں جبکہ نائیجرین دلہے کا کہنا تھاکہ مجھے ان کی فیملی بہت اچھی لگی ہے اور خاص طور پر صالحہ ایک اچھی انسان ہیں مجھے ان سے شادی کر کے خوشی ہوئی ۔ دوسری جانب واضح رہے کہ مارچ میں فرانسیسی لڑکی نے عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر شادی کرلی تھی ۔سوشل میڈیا کی دوستی محبت میں بدلی، فرانسیسی لڑکی عارف والا کے رہائشی لڑکے کی محبت میں گرفتار ہوکر پاکستان چلی آئی۔غیر مسلم لڑکی جیمن کلمہ پڑھ کر مسلمان ہوئی اور عدالت میں لڑکے سے نکاح کر لیا جس کے بعد لڑکی کا اسلامی نام زویا رکھ دیا گیا۔فرانسیسی لڑکی جیمن کی کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا کے ذریعے عارف والا کے رہائشی لڑکے علی رضا سے دوستی ہوئی جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ محبت میں تبدیل ہو گئی۔ لڑکی اپنی والدہ کو ساتھ لے کر فرانس سے پاکستان چلی آئی اور پاکستان پہنچ کر کلمہ گو ہو گئی۔

تازہ ترین خبریں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

سری لنکن حکومت کی معاشی بحران سے نکلنے کی کوششیں رنگ لے آئیں

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

اوپن مارکیٹ میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

نوجوانوں کی نمائندگی کوئی کھلاڑی نہیں میں کروں گا، بلاول بھٹو

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

پرویز الہیٰ کی گاڑی عدالت آتے ہوئے حادثے کا شکار

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات  کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں  آنیوالی ہیں ؟

2024 نصف دنیا کیلیے انتخابات کا سال،دنیا میں کیا بڑی تبدیلیاں آنیوالی ہیں ؟

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

سکولوں میں 22دسمبر سے موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ، نوٹیفکیشن جاری

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

پی ٹی آئی نے مقدمات اور گرفتاریوں پر چیف جسٹس کو خط لکھ دیا

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

عمران خان کے بغیر پی ٹی آئی کچھ نہیں ،لطیف کھوسہ

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

بشریٰ بی بی اور عمران خان کی بہنوں کے اختلافات سے متعلق مبینہ آڈیو سامنے آگئی

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے  کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

چین کا پاکستان کوبڑا تحفہ،اب پاکستان بھی آسمانی بجلی گرنے کی بروقت پیشگوئی کر سکےگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر  ئیگا

عا م انتخا با ت ، الیکشن کمیشن آج حلقہ بندیوں کی اشاعت کر ئیگا

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف  کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

جنوبی پنجاب ، بجلی چوروں کیخلاف کارروائیاں تیز11 کنکشنز منقطع،112 مقدمات درج

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

توہین الیکشن کمیشن کیس ،عمران خان پر فرد جرم عا ئد نہ ہو سکی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی

لاہور میں گزشتہ رات بارش سے فضائی آلودگی میں معمولی کمی