09:54 pm
تصویر میں دکھائی دینے والے یہ بچے آج کے کونسے مشہوراداکار ہیں؟

 ممبئی(نیوز ڈیسک) اکثر کئی اداکار اپنے بچپن کی یادگار تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں ایسی ہی  چندتصاویر بالی ووڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان  کی بہن صبا علی خان نے انسٹاگرام پر شیئر کی ہیں۔یہ تصاویر صبا علی خان کی
بھتیجی یعنی سیف علی خان کی بیٹی اداکارہ سارہ علی خان اوران کے چھوٹے بھائی ابراہیم کی ہیں۔پہلی تصویر میں سارہ علی خان عید کے موقع پر گڑیا جیسی خوبصورت نظر آرہی ہیں جبکہ دوسری تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ابراہیم غصے میں کیمرےکی طرف گھور رہے ہیں۔تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’’میرے دو پسندیدہ منچکن ، سارہ عید کے موقع پر اور ابراہیم تصویر نہ بنوانے کے موڈ میں ‘‘۔صبا علی خان کی جانب سے شیئر کی گئی ان تصاویر کو انسٹاگرام صارفین کی جانب سے بےحد پسند کیا جا رہا ہے اور صارفین اس پر دلچسپ تبصرے بھی کر رہے ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ’ سیف علی خان کے چاروں بچے ہی بےحد خوبصورت ہیں‘۔ جبکہ ایک اور صارف کا کہنا تھا کہ’ سارہ، ابراہیم اور تیمور سیف علی خان میں ملتے ہیں جبکہ جہانگیر اپنی ماں کرینہ کپور پر گیا ہے‘۔

تازہ ترین خبریں

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار

توہین عدالت کیس ۔۔۔عمران خان مشکل میں۔۔۔سپریم کورٹ میں کی جانب سے اہم پیشرفت

میں معافی نہیں مانگوں گا۔۔۔ ہرجانے کے نوٹس پرشاہزیب خانزادہ بھی فرح گوگی کےسامنے ڈٹ گئے

ن لیگ پنجاب اسمبلی کو بچانے کیلئے کون سے 2آپشنز استعمال کرنے والی ہے۔۔۔؟بڑا انکشاف ہو گیا 

راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میںپاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریزکی ٹرافی کی رونمائی کر دی گئی۔۔۔دیکھیں خبر میں

راجہ جی پنڈی جلساں تے میچ تکساں۔۔۔خوبصورت اور دلچسپ اردو میں پیغام کے بعد برطانوی ہائی کمشنر رکشے میں سوار میچ دیکھنے کیلئے نکل پڑے