07:58 pm
ایسا ملک جہاں صرف 2000 روپے میں ماہانہ لامحدود سفر کیا جاسکتا ہے،دلچسپ خبر

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) یورپ کے ایک ملک نے سیاحوں اور اپنے شہریوں کے لیے آمد و رفت
کو سہل بنانے کی غرض سے ایسی زبردست پیشکش کی ہے جو انسان صرف خواب میں ہی سوچ سکتا ہے۔جرمنی کی حکومت کی اس پیشکش کے مطابق اب کوئی بھی شہری یا سیاح 9.5 ڈالر (پاکستانی دو ہزار روپے) کا ٹکٹ خرید کر ایک ماہ میں مقامی ٹرینوں اور بسوں میں لامحدود سفر کرسکتا ہے۔ملک میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافے اور پیٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کے باوجود جرمنی کی حکومت نے یہ اقدام اٹھایا ہے جس کا مقصد ملک میں سیاحت کو فروغ دینا اور موسم گرما میں سفر کی سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔سی این این کی رپورٹ کے مطابق حکومتِ جرمنی نے یکم جون سے ٹکٹ فروخت کرنے کا اعلان کیا ہے جس کے تحت لوگ 9.5 ڈالر کے اس ایک ٹکٹ سے پورے ماہ سفر کی سہولیات حاصل کرسکتے ۔رپورٹ کے مطابق اس ٹکٹ میں مقامی شہروں تک سفر کیا جاسکے گا، اس ٹکٹ سے کسی اور ملک سفر نہیں کیا جاسکتا۔جرمنی کی حکومت نے اس اقدام کے لیے 2 ارب 60 کروڑ ڈالر کی سبسڈی دی ہے یعنی مجموعی طور پر 30 ڈالر کے ٹکٹ فروخت ہوں گے، یہ پیشکش تین ماہ یعنی جون، جولائی اور اگست تک جاری رہے گی۔

تازہ ترین خبریں

میرجعفر اورمیرصادق ،وہ آپ کولوگوں کوسپون فیڈ کرناہے ،عمران خان کی ایک اورمبینہ آڈیو سامنے آگئی

والد مسجد میں جھاڑو خود دیتے اور ۔۔ مشہور بھارتی کھلاڑی عرفان پٹھان کے والد مسجد میں کیوں رہتے ہیں؟

پاکستان میں بنی دنیا کی بلند ترین اے ٹی ایم جہاں پہنچنے کے لیے بادلوں سے گزرنا پڑتا ہے٬ کارڈ پھنس جائے تو کیا ہوگا؟

بڑے یورپی ملک نےپاکستان کے لیے خزانے کامنہ کھول دیا،کتنی امداددینے کااعلان کردیا،بڑی خبرآگئی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی اور وزیر معدنیات پنجاب لطیف نذر کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

عمران خان کی ’مرغی پال سکیم‘دوبارہ شروع کرنے کی تیاریاں لیکن فی سیٹ  قیمت میں کتنا اضافہ کیاگیا؟ جانیں

علیحدگی کی خبروں کے بعد دپیکا اور رنویر نے بڑااقدام اٹھالیا

ممنوعہ فنڈنگ کیس: عمران خان کیخلاف کیس کے اندراج کی اجازت دیدی گئی،نجی ٹی وی کادعویٰ

78 سالہ بوڑھے کسان نے 18 سالہ لڑکی سے شادی کرلی۔۔ چھوٹی عمر کی لڑکی سے شادی کیوں کی؟

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونے کی قیمت بڑھ گئی،فی تولہ قیمت کہاں تک جاپہنچی ،جانیں گےتوپریشان ہوجائیں گے

میرا قد اتنا لمبا ہے کہ میں گاڑی میں بیٹھ بھی نہیں سکتا ۔۔ بڑے قد والے آدمی نے اپنی زندگی کی حیرت انگیز کہانی سنا دی

آوازیں جوڑ کر آڈیوز بنائی جا رہی ہیں مگر ایسے کبھی بھی آپ این آر او ٹو کو جائز ثابت نہیں کر سکتے ۔۔۔فواد چوہدری نے بڑا چیلنج کر دیا

میں نے بھارتی اداکاروں کے ساتھ اس لیے کام کیا کیونکہ ۔۔ پاکستانی اداکار سہیل احمد نے بھارتی فلم میں کیوں کام کیا اور فلم کی کیا خاص بات ہے؟

بیٹا پڑھنے گیا لیکن پھر کبھی نہ لوٹا ۔۔ والدین کی دنیا اجڑ جانے کی افسوسناک کہانی جس میں وہ اپنے بیٹے سے ہمیشہ کے لیے محروم ہوگئے