08:37 pm
ماما مجھے بھی آپ سے محبت ہے ۔۔ 2 ماہ کا بچہ بول پڑا، جدید دور کا یہ معجزہ کہاں ہوا؟جانیں

اس دنیا میں ہم انسانوں کو ہی راہ راست پر لانے کیلئے اللہ پاک معجزے دیکھاتا ہے۔ جی ہاں بالکل آج ہم آپکے ساتھ اس جدید دور میں ہونے والا معجزہ شیئر کرنے جا رہے ہیں جسے سن کر آپ بھی حیران و پریشان ہو جائیں گے ایسا کیسے ممکن ہے۔ہوتا کچھ یوں ہے کہ ماں باپ بچے کے ساتھ کھیلنے
اور اس کے کپڑے بدلنے میں مصروف ہوتے ہیں تو اس وقت والدہ کہتی ہے انگریزی زبان میں کہ بیٹا مجھے آپ سے پیار ہے تو بچہ بھی معصومیت بھرے انداز میں ماں کے الفاظ دہرا دیتا۔ یہی الفاظ جب والد بچے سے کہتا ہے تو بھی بچہ الفاظ دہراتا ہے۔ اس پر والدین حیران ہوتے ہیں اور پھر خوش بھی ہوتے ہیں۔10 ہفتے کا بچہ بول پڑا:یہ واقعہ کچھ یوں ہے کہ امریکی ریاست نیو یارک میں والدہ اپنے نومولود بچے کے ساتھ کھیل رہی تھی اور اسی دوران اس نے اپنے معصوم سے بچے کو انگریزی زبان میں کہا کہ میں آپ سے بیٹا بہت پیار کرتی ہوں ، تو بس پھر کیا تھا اس 2 ماہ کے راوان نامی بچے نے یہی الفاظ دہرا دیے جس پر والدین سمیت دادی بھی حیران رہ گئی۔بچے کے منہ سے یہ الفاظ سننے کے بعد انہیں اپنے کانوں پر یقین نہ آیا تو ماں نے دوبار یہی الفاظ کہے اور بچے نے پھر سے ماں کے الفاظ دہرا دیے،جس پر سب بہت خوش ہوئے اور دادی نے پوتے کے یہ الفاظ ٹک ٹاک پر شیئر کر دیے اور ساتھ میں کہ یہ ہے میرا باصلاحیت پوتا ۔ اس ویڈیو کو اب تک 10 لاکھ لوگوں نے دیکھ لیا۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کے سپر ہٹ گانے پسوڑی نے بھارت میں بھی پسوڑی ڈال دی ۔۔۔مشہور بھارتی گلوکار ارجیت سنگھ بھی اپنے کانسرٹ پر گا کر جھوم اٹھے

افسوس ہوتا اگر وہ چھکے مجھے دنیش یا پانڈیامیں سےکوئی لگاتا ،مگر کوہلی ۔۔۔!!

سلمان خان نے منگنی کر لی ۔۔۔سلمان خان کی کس چیز نےفینزکی توجہ اس جانب سمیٹی کہ سچ سامنے آ گیا

چیکنگ کے بہانے مبینہ رشوت وصولی ۔۔۔ اینٹی نارکوٹکس فورس کے اہلکاروں کی عجب کرپش کی غضب کہانی سامنے آ گئی

شاداب اور شاہین پہلا ٹیسٹ دیکھنے راولپنڈی اسٹیڈیم پہنچ گئے۔۔۔تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

شادی کے چند گھنٹے بعد ہی معروف گلوکار و موسیقار کی پراسرار موت ۔۔۔مداح شاک کی حالت میں

گوگل ایپلیکیشن کی بندش سے پریشان لوگوں کیلئے بڑی خوشخبری ۔۔۔وزارت خزانہ گوگل کو ادائیگی پر راضی۔۔۔گوگل ایپس بند نہ ہوں گی

اسحاق ڈارکا بہت بڑا یو ٹرن ۔۔۔ ڈالر 200 روپے سے نیچے لانے کے بیان سے پیچھے ہٹ گئے۔۔۔جواز بھی پیش کر دیا

پاک انگلینڈ کرکٹ ٹیسٹ میچ کا پہلا سیشن ۔۔۔انگلش اوپنرز نے پاکستانی بولرز چھکے چھڑا دئیے۔۔۔حیران کن سکور کر دیا

آرمی چیف جنرل عاصم منیرکاان خان سے فون پر بات کرنے سے انکار۔۔۔سینئر صحافی نے دھماکہ خیز انکشاف کر دیا 

ہم زیادہ کرپٹ ہیں اسلئیے ۔۔۔!!!رہنما مسلم لیگ ن وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال کا بہت بڑا اعتراف

عوام نہ ادھر کے رہے نہ ادھر کے۔۔۔گیس کی لوڈ شیڈنگ تو ایک طرف ایل پی جی قیمتوںمیں بھی بہت بڑا اضافہ کر دیا گیا

حارث رؤف کاٹیسٹ ڈیبیو۔۔۔لاہور قلندرز کی حارث رؤف کو ڈھیروں مبارکباد

مریم نواز والد کے پلیٹ لیٹس پورے کرنےکیساتھ ساتھ دماغ کیلئے بھی معالج رکھیں۔۔۔مریم نواز کے بیان پر شیری مزاری کا کراراساجوابی وار