10:31 pm
لڑکی پسند کی شادی کرنے کے لیے پانی میں تیر کر بارڈر پار آگئی ۔۔ یہ حیرت انگیز واقعہ کہاں پیش آیا؟

محبت پانے کے لیئے انسان کسی بھی حد تک جا سکتا ہے ایسا سننے میں عجیب لگتا ہے لیکن یہ سچ ہے۔ایک 22 سالہ بنگلہ دیشی لڑکی نے یہ سچ ثابت کر دکھایا کہ وہ اپنے دوست سے شادی کے لیے دریا میں تیر کر بھارت پہنچ گئی۔ لڑکی سندربن کے جنگل کے راستے سے نکلی، ایک گھنٹے تک مستقل تیر کر اپنے دوست سے پسند کی شادی
کرنے کے لیے اِنڈیا داخل ہوئی۔بنگلہ دیشی خاتون جس کی شناخت 'کرشنا منڈل' کے نام سے ہوئی ہے، اُن کی دوستی ابھیک منڈل سے فیس بک پر ہوئی۔ کرشنا کے پاس پاسپورٹ نہ ہونے کے سبب غیر قانونی طور پر سرحد پار کرنے کا اِنتخاب کیا۔پولیس ذرائع کے مطابق کرشنا سب سے پہلے سندربن میں داخل ہوئی جو کہ رائل بنگال ٹائیگرز کے لیے جانا جاتا ہے۔ اپنے دوست سے ملنے کی خاطر وہ تقریباً ایک گھنٹے تک دریا میں تیرتی رہی۔آگے کیا ہوا؟تین دن قبل کرشنا کی شادی کولکتہ کے کالی گھاٹ مندر میں ابھیک کے ساتھ طے پا گئی۔ تاہم اسے پیر کو غیر قانونی طور پر ملک میں داخل ہونے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ کرشنا کو بنگلہ دیش ہائی کمیشن کے حوالے کیا جا سکتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

ہزاروں لوگوں نے رجسٹریشن کرائی،ہم جیل بھرو تحریک شروع کر چکے ہیں، فواد چوہدری

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

شیخ رشیدکی درخواست ضمانت مستردکردی گئی

الیکشن ایک ساتھ ہونے چاہیں،بار بار انتخابات سے ملک انتشار کا شکار ہوگا،خواجہ سعد رفیق

ترکی ،شام تباہ کن زلزلے سے ہونے والی ہلاکتیں اور مناظر دماغ کو سن کر رہے ہیں، شہباز شریف

ملک کے بالائی علاقوں میں مزید برفباری کا امکان

پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات، اہم فیصلہ آج ہو گا

توشہ خانہ کیس ، عدالت نے عمران خان   حاضری سے استثنیٰ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا   اجلاس آج  ہوگا

ترکیہ   میں زلزے  نے تباہی مچا دی ،  سات روزہ سوگ کا اعلان

ترکیہ اور شام میں زلزلے سے تباہی، ہلاکتیں 1300 سے زائد، ترکیہ میں ایمرجنسی نافذ

اے پی سی کیلئے پی ٹی آئی کو دعوت نامہ نہیں ملا، فواد چوہدری

مشکل وقت میں  درکار  انسانی امداد پیش کرنے کیلئے تیار ہیں، عمران خان  کا  ترکیہ ،شام زلزلے پر افسوس کا اظہار

کل جماعتی کانفرنس کی تاریخ تبدیل کردی گئی ،7 کی بجائے 9فروری کو ہوگئی

عمران خان پہلےخود جیل جائیں پھرتحریک شروع کریں، مریم نواز کا مشورہ