10:14 pm
جھولے کو تکنیکی خرابی کا سامنا، سواریاں ہوا میں الٹی لٹک گئیں

پینسلوینیا(نیوز ڈیسک) امریکی میں ایک تفریحی پارک میں جھولا تکنیکی خرابی کے سبب دورانِ  سواری رک گیا جس کی  وجہ سے جھولے میں سواری کرنے والے افراد ہوا میں الٹے معلق ہوگئے۔ماضی میں ہوا میں
تکنیکی خرابی کی وجہ سے جھولوں کے رکنے کے متعدد واقعات پیش آچکے ہیں۔تاہم، اس بار معاملہ گزشتہ معاملات سے مختلف تھا کیوں کہ ہوا میں رکنے والاجھولا سیدھا نہیں بلکہ الٹا تھا۔امریکی میڈیا پورٹل پر پوسٹ کی گئی ایک ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ایک ایرو 360 جھولا بیچ ہوا میں الٹا لٹکا ہوا ہے۔امریکی ریاست پینسِلوینیا کے قصبے ویسٹ مِفِن میں قائم کینی ووڈ پارک میں پیش آنے والے اس واقعے میں جھولے کے ساتھ ان میں سوار لوگ بھی الٹے پھنس گئے۔ سوار تھوڑی دیر تک جھولے میں پھنسے رہے لیکن کچھ دیر بعد ان کو خیریت کے ساتھ اتار لیا گیا۔تفریحی پارک کی انتظامیہ کے مطابق دیکھ بھال کرنے والے عملے نے معاملے سے نمٹنے میں جلدی کی۔پارک کا کہنا تھا کہ عملے نے ایرو 360 کو واپس اس کی متعین ساکت پوزیشن پر لے کر آئے اور پھر سواریوں کو جھولے سے نکالا۔جھولے کے ساتھ پیش آنے والی تکنیکی خرابی کا فی الحال علم نہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزیراعلیٰ مریم نواز نے پنجاب بھر میں لاکھوں اسلحہ لائسنس معطل کر دیئے

 ایچ ای سی یونیورسٹی کے نصاب سے پاکستان اسٹڈیز کا مضمون ختم کرنیوالا ہے؟ مرتضیٰ سولنگی نےاصل خبر دیدی

پشاور ہائی کورٹ نے علی امین گنڈا پور کو گرفتار نہ کرنے کا حکم دے دیا 

پاکستان میں  آندھی، و موسلادھار  بارشیں؟محکمہ موسمیات کیجانب سے الرٹ جاری ،کب اور کہاں ؟ جانیں 

کراچی میں چند ہی گھنٹوں میں فائرنگ کے کئی واقعات ، متعدد افراد جاںبحق و زخمی ،دیکھیں تفصیل 

بجلی کے بعد پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں بھی  ایک مرتبہ پھر سے اضافہ کرنے کا منصوبہ تیار ، کتنا اضافہ ہو گا ؟ دیکھیں

قیمتوں میں بڑی کمی ، سولر سسٹم صارفین کیلئے بڑی خوشخبری سامنے آ گئی 

190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم عائد

ایکس(ٹوئٹر) بلاک کرنے کی وجوہات کیا ہیں ؟سرکاری ذرائع سے اہم خبر سامنے آ گئی ،دیکھیں

نگراں حکومت نے ایران سے گوادر تک گیس پائپ لائن کی تعمیر کی منظوری دیدی

پاک فوج نے ایک اور بھارتی جاسوس کواڈ کاپٹر کا شکار کر ڈالا

مخصوص نشستیں کامیاب جماعتوں کوہی دی جاتی ہیں، اعظم نذیر تارڑ

کراچی میں پی ایس ایل میچز کے لیے سیکیورٹی پلان تیار کر لیا گیا

وزارت اعلیٰ کے پہلے روزہی ٹریفک بند ہونے پر مریم نواز برہم