08:15 pm
گھر میں لال بیگ رکھنے پر 2000 ڈالر پائیں، امریکی کمپنی کی پیشکش

نارتھ کیرولینا(نیوز ڈیسک) امریکی کمپنی کو چند ایسے گھرانوں کی ضرورت ہے جو 100 لال بیگ گھر میں چھوڑنے کی اجازت دے سکیں اور اس کے بعد کمپنی اپنی ’لال بیگ کش‘ دوا آزمائے گی۔ اس کے بدلے ہر گھر کو 2000 ڈالر دیئے جائیں گے۔نارتھ کیرولینا میں واقع پیسٹ انفارمر کمپنی
کے مطابق انہیں 5 سے 6 ایسے افراد درکار ہیں جو پہلے کمپنی کی طرف سے گھر میں کم سے کم 100 لال بیگ چھوڑنے کی اجازت دیں۔ اس دوران انہیں صرف کمپنی کی کیڑے مار دوا استعمال کرنا ہوگی جس کے بدلے ادارہ انہیں 2000 ڈالر ادا کرے گا۔اس پیشکش کا مقصد کمپنی کی نئی دوا کی آزمائش ہے تاکہ حقیقی ماحول میں اس کی تاثیر دیکھی جاسکے۔ کمپنی نے کہا ہے کہ انہوں نے لال بیگ کش ایک نئی اور مؤثر دوا بنائی ہے جو اس بلا کا تیزی سے خاتمہ کرتی ہے۔کمپنی کا تجربہ 30 روز تک جاری رہے گا اور اگر ان کی دوا لال بیگ ختم کرنے میں ناکام رہتی ہے تو پھر روایتی انداز سے انہیں ٹھکانے لگایا جائے گا۔ اس پورے عمل کے لیے فی گھر 2000 ڈالر دئیے جائیں گے۔کمپنی کے مطابق خواہشمند گھرانے 31 جولائی تک اپنی دلچسپی کا اظہار کرسکتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع

سونے کی قیمتوں میں نمایاں کمی ،فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟ اہم خبر

فائز عیسی ٰکیس،اختیارات کا غلط استعمال کرنیوالے افسران مشکل میں پھنس گئے ،بڑااقدام اٹھالیاگیا

یو اے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان نے سب کو حیران کردیا، ویڈیو وائرل

عمرے کی ادائیگی : سعودی عرب آنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

امریکی اداکارہ این ہیش کی حالت نازک، خاندان نے امید چھوڑ دی

تحریک انصاف کے کئی بڑے رہنما پارٹی چھوڑنے کے لیے تیار، پیپلزپارٹی کے رہنما نے اب تک کا بڑا دعویٰ کردیا

پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا ہیڈ ارسلان خالد کو پنجاب کابینہ میں اہم عہدہ مل گیا

جنرل باجوہ برٹش ملٹری اکیڈمی میں ملکہ برطانیہ کی نمائندگی کرنیوالے پہلے پاکستانی بن گئے

عمران خان نے این اے 24 چار سدہ کے ضمنی الیکشن کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے،اس حلقے سے کپتان کامخالف امیدوارکون ہے

ہاکی اسٹیڈیم کے نقصان کی صورت میںازالہ کون کرے گا،لاہورہائی کورٹ نے بڑاحکم جاری کردیا

عوام کوبجلی کازوردارجھٹکادیدیاگیا،فی یونٹ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،مہنگائی کی چکی میں پسے عوام کے لیے بری خبرآگئی