08:30 pm
جھیل میں ڈوبنے والا بچہ بہت بری حالت میں تھا، ایک خاتون نے شوہر کے ساتھ ملکر کس طرح جان بچائی،تفصیلات جانیں اس خبرمیں

گلگت (نیوز ڈیسک)گلگت بلتستان کی نلتر جھیل میں نوعمر بچہ ڈوب گیا، نکالنے پر حالت انتہائی خراب تھی لیکن ملتان سے تفریح کیلئے آنے والی لیڈی ڈاکٹر نے شوہر کے ساتھ ملکر بچے کی جان بچالی۔ پانی میں نہاتے ہوئے
تیز لہروں کی وجہ سے ایک بچہ گہرے پانی میں چلا گیا تھاجس کو موقع پر موجود لوگوں نے پانی سے نکالا تو اس کی حالت بہت خراب تھی اور سانس بند ہوچکا تھا لیکن ملتان سے تفریح کیلئے آنے والی لیڈی ڈاکٹرقرۃ العین ھاشمی نے شوہر کے ساتھ ملکر بچے کی جان بچائی۔لیڈی ڈاکٹر بچے کو سی پی آر تھراپی کے تحت پریشر دیتی رہیں جبکہ ان کے شوہر بچے کو سانس دیکر اس کی سانس بحال کرنے کی کوشش کرتے رہے اور کچھ دیر کی کوشش کے بعد معجزانہ طور پر بچے کی سانس بحال ہوگئی۔واضح رہے کہ سی پی آر ہنگامی حالت میں مریض کو ہوش میں لانے کے لئے چھاتی کو دبانے اور منہ سے منہ جوڑ کر سانس بحال کرنے کا عمل ہے، اگر یہ عمل اچھی طرح کیا جائے تو ایسے مریض جنہیں دل کا دورہ پڑا ھو یا پانی میں ڈوبنے سے سانس بند ہو تو خون اور سانس بحال کرنے میں مدد ملتی ھے اور اس لیڈی ڈاکٹر اور ان کے شوہر نے بھی یہی تکنیک استعمال کرکے بچے کی جان بچائی۔

تازہ ترین خبریں

تصویر میں موٹا کیوں دکھایا گیا؟معروف  اداکارہ نے اخبار پر مقدمہ کردیا

میری نیپیاں بدلنے والے کوئی نہیں،عابد شیر علی نے عمران خان کو بڑا چیلنج کر دیا

کرپشن ثابت نہ ہو سکی، عثمان بزدار کو عدالت نے بڑی خوشخبری سنا دی

100اور1500روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈزرکھنے والوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی

گارنٹی سے کہتا ہوں یہ حکومت اگلے تیس دن نہیں دیکھے گی ، بڑا دعویٰ آگیا

عمران خان اُڑ رہے تھے اب انہیں زمین پر لایا جائیگا، تحریک انصاف سے مزید گرفتاریوں کی پیشنگوئی کر دی گئی

آسمانی بجلی نے تباہی مچا دی، بڑا جانی نقصان ہو گیا ، افسوسناک خبر

ممنوعہ فنڈنگ کیس، ایف آئی اے بھی ایکشن میںآگیا، عمران خان کیخلاف بڑا اقدام اٹھا لیا

وزیراعظم کے معاون خصوصی عطا تارڑ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ، گھر اصل میں کس کا نکلا؟

شدید بارشوں کیلئے ہوجائیں تیار، کہاں کہا ں جم کر بادل برسیں گے؟ گرمی سے پریشان شہریوں کیلئے خوشخبری

شہباز گل کا جملہ قابل اعتراض تھا، عمران خان نے آخرکار اعتراف کر لیا

وزارت داخلہ نے اے آر وائی نیوز کااین او سی منسوخ کردیا

دل دل پاکستان۔۔ ملی نغمہ پڑھتے ہوئے شرمیلا فاروقی کی ویڈیو وائرل

سوات میں سکیورٹی ہائی الرٹ، داخلی اور خارجی راستوں پر چیک پوسٹ قائم، چیکنگ شروع