11:56 pm
تصویر میں موجود یہ بچی کونسی مشہور اداکارہ ہے؟

ممبئی(نیوز ڈیسک)اکثر اداکار سوشل میڈیا پر اپنے بچپن کی تصاویر شیئر کرتے رہتے ہیں جو ان کے مداح بھی دیکھنا پسند کرتے ہیں اور اس پر بھرپور ردِعمل بھی دیتے ہیں۔یہی وجہ ہے کہ آج ہم آپکے سامنے ایک ایسی اداکارہ کی  تصویر لے کر پیش ہوئے ہیں جنہیں آپ خوب پسند کرتے ہیں، مگر کیا آپ اس بچی کو پہچاننے میں کامیاب ہوگئے؟ یقیناََ آپ کو
بھی اس اداکارہ کو پہچاننے میں مشکل ہوگی تو آیئے ہم آپ کو بتاتے ہیں کہ آخر یہ آج کی کونسی مشہور اداکارہ ہیں۔دراصل یہ مشہور بھارتی ڈرامے ’تارک مہتا کا اُلٹا چشمہ‘ کی اداکارہ ’مادھوی بڑھے‘ ہیں جن کا اصل نام سونالیکا جوشی ہے، اداکارہ کی 2004 میں سمیر جوشی سے شادی ہوئی تھی اور ان کی ایک بیٹی بھی ہے۔سونالیکا جوشی نے انسٹاگرام پر اپنے بچپن کی یہ تصویر شیئر کی تو ان کے مداحوں نے اس پر خوب تبصرے کیے۔ڈرامے میں ان کا کردار ایک شادی شدہ خاتون کا ہے جو زیادہ تر ہنسی مزاق کرتی نظر آتیں ہیں مگر یہ نجی زندگی میں اداکارہ بےحد نرم مزاج اور سنجیدہ خاتون ہیں اور جو بھی ان سے پہلی مرتبہ بھی ملتا ہے وہ ان کی شخصیت کا قائل ہو جاتا ہے۔

تازہ ترین خبریں

بنی گالہ پر چھاپوں کو جواب۔۔ جاتی امرا لیگی قیادت کےگھروں پر چھاپے مارنے کی تیاریاں مکمل ۔۔ تحریک انصاف کے بڑا اعلان کردیا

پاکستان کا وہ شہر جہاں 20کلو آٹے کا تھیلا 2000روپے تک پہنچ گیا

اگر 48 گھنٹوں میںسوات کے حالات کنٹرول نہ ہوئے تو۔۔۔سابق وزیراطلاعات مراد سعید نے بڑاالٹی میٹم دیدیا

عمران خان کےکاغذات نامزدگی جمع، ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک امیدوار 9 حلقوں سے انتخاب لڑےگا

گڑھے میں پھنسی مسافر بس پر ٹریلر اُلٹ گیا، کتنے افراد جاں بحق ہوگئے ،پنجاب کے بڑے شہر سےانتہائی افسوسناک خبرآگئی

یہ مسجد کے ساتھ والے گھر میں رہتے تھے ۔۔ اسلام سے لوگوں کی زندگیاں بدلنے والے اسرار احمد ڈاکٹر بننے کی بجائے عالم دین کیسے بن گئے؟

حقیقی آزادی جلسہ۔۔ عمران خان آج کیا  بڑا اعلان کرنےوالے ہیں ، وقت سے پہلے ہی بڑی خبر سامنے آگئی

چور زیرِ زمین دفن ہو گیا، بینک لوٹنے کا ارادہ کرنے والا ملزم الٹا خود ہی کیسے سرنگ میں پھنس گیا؟

پی ٹی آئی نے جس لابنگ فرم کی خدمات لیں، وہ پاکستان کی نیوکلیئرٹیکنالوجی کی مخالف ہے،وفاقی وزیرمصدق ملک نے بڑدعویٰ کردیا

وسیم اور وقار لیجنڈ لیکن آصف سے بہتر کوئی بائولر نہیں،قومی ٹیم کے فاسٹ بائولرنے حیران کن بات کہہ دی

فارن فنڈنگ کیس،قاسم سوری ایف آئی اے کے نوٹسز کے خلاف بڑااقدام اٹھالیا

این اے 245 ، جے یو آئی کا امیدوار کس کے حق میں دستبردارہوگیا،شہرقائد سے بڑی خبرآگئی

کم وقت میں انہوں نے بہت مقبولیت حاصل کی ۔۔ نیلے کپڑوں میں موجود مسکراتی یہ بچی آج کی کونسی مشہور شخصیت ہے؟

شمالی وزیرستان میں بم دھماکا،کتنے افرادجاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی