10:12 pm
ایسا برانڈجس کی صرف شلوار 40 ہزار کی ہے،پورےسوٹ کی قیمت کتنی ہے ،پاکستانیوں نے تنقید کانشانہ بناڈالا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یوں تو پاکستانی فیشن کے لحاظ سے نئی چیزوں کو بڑی جلدی اپنا لیتے ہیں مگر اس بات کی حقیقت سے بھی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ہمارے عوام کی بڑی تعداد برانڈڈ کپڑے افورڈ نہیں کرتی۔اقبال حسین نامی فیشن برانڈ نے ایک نئے ڈیزائن کا سوٹ متعارف کرایا ہے جس کی غیر معمولی قیمت نے عوام کے ہوش اڑا دیئے ہیں اور سوشل میڈیا پر صارفین نے اس پر طنزوتنقید کا ایک سلسلہ شروع کر دیا
ہے۔تفصیلات کے مطابق اس برانڈ کے سوٹ میں ایک صارف نے دلچسپی لی اور برانڈ کی انتظامیہ سے پوچھا کہ اس سوٹ کی کیا قیمت ہے جس پر پتہ چلا کہ اس کی صرف شلوار 40 ہزار کی ہے جبکہ قمیض کی قیمت ڈیڑھ لاکھ اور دوپٹہ دو طرح کا دستیاب ہے جس میں سے ہلکا 60 ہزار کا اور زیادہ کام والا 2لاکھ روپے کا ہے۔برانڈ کی قیمت پر بیشتر صارفین نے تنقید کی ہے اور کہا ہے کہ لگتا ہے انتظامیہ اس کی قیمت میں غلطی سے صفر شامل کر رہی تھی۔جنید نامی صارف نے کہا کہ اتنے پیسوں میں تو وہ ساری زندگی کیلئے کپڑے خرید سکتا ہے۔براؤنی نے کہا کہ شلوار 40 ہزار کی کون لیتا ہے؟رضوان نجم نے کہا کہ یہ وہ چیزیں ہیں جو صرف مریم نواز ہی لے سکتی ہیں۔جہانزیب نے کہا کہ یہ تو خاص آفر ہے جو کہ صرف مریم نواز کیلئے ہے تو جلدی کریں اس سے پہلے کہ آفر ختم ہو جائے یہ بہت سستا ہے۔ایک صارف نے کہا کہ کیا اس میں ٹریکر لگا ہوا ہے۔طلحہ نے کہا کہ یہی وجہ ہے کہ کچھ لوگ تو شلواریں پہن ہی نہیں رہے۔مہک خان نے کہا کہ ہیوی دوپٹہ 2 لاکھ کا ہے اتنےمیں تو ہیوی بائیک آ جاتی ہے۔ایک صارف نے کہا کہ ابھی اوزار بند الگ سے ہے۔ششٹم نامی صارف نے کہا کہ اس شلوار کو کاٹ کر آپ گھر کا راشن اور بجلی کا بل بھی بھر سکتے ہیں۔سمیر نے کہا کہ اس قیمت کو دیکھ کر تو منیش ملہوترا بھی شرماجائے گا۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے