08:23 pm
امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے اسپتال سے آپریشن کروالیا،امریکہ میں علاج کیوں نہیں کرایا،خاتون نے وجہ بتادی

کراچی(نیوز ڈیسک)امریکا سے آکر خاتون نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹی ٹیوٹ میں کامیاب آپریشن کروالیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق امریکی خاتون جولی نیمن نے سندھ کے گمبٹ میڈیکل انسٹیوٹ میں علاج کے لیے آن لائن رجسٹریشن کروائی۔گمبٹ انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں امریکی خاتون کے جگر کا کامیاب
آپریشن کیا گیا۔امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ اگر یہ علاج امریکا میں کراتی تو مہینوں لگ جاتے یہاں اسپتال میں علاج کی بہترین اور سستی سہولتیں فراہم کی گئیں۔جولی نیمن کا کہنا تھا کہ یہ اسپتال اعلیٰ درجے کا ہے اور یہ دنیا بھر کے ان تمام اسپتالوں سے بہتر ہے جہاں میں جاچکی ہوں، یہ اسپتال پاکستان کے لیے فخر کا باعث ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہاں میری سرجری فوری شیڈول ہوگئی میرے ملک میں یہ سرجری کروانا وقت طلب مرحلہ ہوتا ہے، میں نے یہاں چھوٹی بچیوں کو بھی جگر کے علاج کے لیے دیکھا ہے جبکہ امریکا میں بچوں کو سالوں درد کش ادویات پر رکھا جاتا ہے۔امریکی خاتون کا کہنا تھا کہ یہاں گمبٹ میں علاج معالجہ اور ٹیسٹ بہت سستے ہیں اور یہ بہترین ہیلتھ کیئر سسٹم ہے۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے