10:03 pm
کپڑے دھوتے ہوئے ڈسپرین کی چند گولیاں ڈالنے سے کیا ہوتا ہے؟ واشنگ مشین سے متعلق کچھ ایسی معلومات جو کرے سب کی مشکل آسان

ڈسپرین کی گولی سر درد سے نجات تو دلاتی ہے لیکن یہ اکثر خواتین کے "درد سر" بننے کے مسئلے سے نجات کے لئے بھی استعمال ہوسکتی ہے۔ جی ہاں سخت اور ضدی داغ والے کپڑوں کو منٹوں
میں صاف کرنے کے لئے بھی ڈسپرین ایک کار آمد گولی ہے۔ آئیے آپ کو اس کا آسان طریقہ بتاتے ہیں۔(ڈسپرین کا جادو گندے کپڑے بنائے بے داغ)اگر آپ ہاتھ سے کپڑے دھو رپی ہیں تو نیم گرم پانی میں سرف اور ڈسپرین گھول کر گندے کپڑے اس میں ڈال دیں اور رات بھر بھیگا رہنے کے بعد صبح ہلکا سا دھو کر کھنگال لیں۔ سخت سے سخت داغ بھی نکل جائیں گے۔ ڈسپرین میں اسپرین موجود ہوتا ہے جس کے اندر کا ایسیٹائل ایلیسائلک ضدی داغوں کو نکالنے میں مدد گار ہوتا ہے۔(واشنگ مشین میں ڈسپرین)اگر آپ واشنگ مشین میں کپڑے دھو رہی ہیں تو گندے کپڑوں کے ساتھ حل ہوئی ڈسپرین کی گولیاں بھی ڈال دیں اور مشین چلا دیں۔ کپڑے جگمگا اٹھیں گے۔(گندے کپڑوں میں نمک ڈال کر دھونا)ایسا ہی ایک طریقہ میلے کپڑوں میں نمک ڈال کر دھونے کا ہے۔ نمک کے اندر موجود کیمیائی خواص سرف کے ساتھ مل کر ضدی داغ اور ناگوار بو کا خاتمہ کرتے ہیں اور کپڑے صاف اورر چمکدار بناتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

اسپیکرپنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الٰہی کوایک اوربڑاجھٹکالگ گیا

پنجاب میں 6 نئے اضلاع بنانے کی تجاویز ۔۔کون کون سی تحصیلوں کوضلع کادرجہ دیاجائے گا،بڑی خبرآگئی

کسے پتہ تھا کہ بڑی بڑی آنکھوں والا یہ معصوم سا بچہ بڑا ہو کر پاکستان کی مشہور شخصیت بنے گا،یہ بچہ کون ہے،

پاکستان میں حکومت کی تبدیلی ،چین نے بھی اپنا موقف دیدیا

کتنے فیصد پاکستانی جلد انتخابات چاہتے ہیں؟ سروے رپورٹ میں حیران کن نتائج سامنے آگئے

کرپٹوکمپنی کوبڑاجھٹکا۔۔کتنے کروڑ ڈالرکی ڈیجیٹل چوری ہوگئی ،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیاءکی خریداری ،عوام کی بڑی مشکل حل کردی گئی

سیکیورٹی فورسز کی کارروائی، فائرنگ کے تبادلے میں کتنے دہشتگرد ہلاک ہوگئے ،بڑ ی خبرآگئی

صبرکرومجھے گجرات آنے دوپھر۔۔۔۔چوہدری شجاعت نے اپنے بھائی وجاہت حسین کی تقریر کو بیہودہ قرار دے دیا

ملک کے معاشی حالات میں بہتری کب آنا شروع ہوگی؟وفاقی وزیر خرم دستگیرنے بڑادعویٰ کردیا

پاکستانی طلبہ کیلئے خوشخبری، برطانیہ نے بڑا اعلان کردیا

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے