10:04 pm
کتے کوکھاناگرم کرنے کاشوق، چولہا جلایا اور اچانک ۔۔ گھر میں ایسی آگ لگائی کہ پورا گھر جل گیا

گھروں میں پالتو جانور ویسے تو گھر کی رونق کو بڑھائے رکھتے ہیں کبھی تفریح کا ذریعہ بن جاتے ہیں اور کبھی مدد گار بھی ہو ہی جاتے ہیں۔اس خبر میں آپ ایک پالتو جانور کی غلطی کے بارے
میں بتائیں گے۔سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو کافی وائرل ہے جس میں دو پالتو کتوں کو دیکھا جا سکتا ہے جبکہ گھر میں کوئی انسان دکھائی نہیں دے رہا ہے۔یوں معلوم ہو رہا ہے جیسے کہ گھر کے مالک کتوں کو گھر میں تنہا چھوڑ کر چلے گئے ہیں، لیکن شاید یہ آخری بار ہوگا، کہ مالک پالتو جانور کو یوں اس طرح گھر میں اکیلے چھوڑ کر گئے۔ویڈیو میں پالتو کتے گھر میں کھیلتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں، لیکن اچانک کتا گھر کے کچن میں موجود چولہے کے پاس چلا گیا اور شاید چولہا میں موجود بٹن کو دبا دیا، یہی وجہ ہے کہ چولہے سے تیز آگ نکل اٹھی اور اچانک دیکھتے ہی دیکھتے گھر میں دھوئیں کے بادل چھا گئے۔امریکی ریاست مسوری کے گھر میں لگنے والی آگ پر فائر بریگیڈ نے موقع پر پہنچ کر قابو پا لیا، جبکہ فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق دونوں کتوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔

تازہ ترین خبریں

موٹرسائیکل غریب کی پہنچ سے دور ہو گیا، قیمتوں میں مزید 3ہزار روپے تک اضافہ

عمران خان زندہ باد، پی ٹی آئی رہنما نے استعفیٰ دیدیا

پارٹی کیساتھ اختلافات، شاہ محمود قریشی نے خاموشی توڑتے ہوئے بڑا اعلان کر دیا

پیٹرول بحران ،حکومت نے پٹرول اور ڈیزل کی فروخت پر پابندی عائد کر دی

پاکستان میں برفانی جھیل پھٹ گئی، شدید طغیانی ، 2پل بہہ گئے

گرمی سے نجات، محکمہ موسمیات نے مون سون بارشوں کا سلسلہ شروع ہونے کی نوید سنا دی

یکم جولائی سے پیٹرول مہنگا ہوگا یا نہیں؟وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے واضح کردیا

میری بہن انگلینڈ سے آئی ہے اسے کچھ مت کہنا،برطانیہ پلٹ بہن کو لوٹنے والاکون نکلا،جان کرآپ کے ہوش اڑ جائیں گے

مرنے والے چلے جاتے ہیں لواحقین عدالتوں کے چکر لگاتے ہیں ، عامر لیاقت کی اہلیہ کا شکوہ سامنے آگیا

پرچی چیئرمین کومقبولیت کازعم ہے تو۔۔۔مراد سعید نے بلاول بھٹو کو انکی مرضی کے حلقے میں الیکشن لڑنے کا چیلنج دیدیا

مسائل حل نہ ہوں تو ایسی وزارت پر تھوکتے ہیں،ایم کیو ایم پاکستان کی اپوزیشن بینچوں پر بیٹھنے کی دھمکی

بس اب ہم مزید ساتھ نہیں رہ سکتے ۔۔اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئےریفرنڈم کرانے کا اعلان

خطے میں امن کیلئے عالمی شراکت داروں کیساتھ تعاون کیلئے پرعزم ہیں، آرمی چیف

بھارت نے روس سے سستے تیل کے بعد اب کون سی چیز سستی خریدنے کامعاہدہ کرلیا،دنیابھرمیں ہلچل مچادینے والی خبرآگئی