10:07 pm
اینڈرائیڈ صارفین کے زیرِ استعمال مشہور ایپ پر پابندی عائد

کیلیفورنیا(نیوز ڈیسک) گوگل پلے اسٹور نے نقصان دہ میل ویئر کے متحمل ہونے کی وجہ سے مشہور کیمرا ایپ پر پابندی عائد کردی۔
گوگل کی جانب سے مشہور ایپ PIP Pic Camera Photo Editor کو پلے اسٹور سے ہٹا دیا گیا لیکن ہٹائے جانے سے قبل یہ ایپلی کیشن 10 لاکھ سے زیادہ بار ڈاؤن لوڈ کرلی گئی تھی۔گزشتہ ہفتے کے ابتداء تک یہ سافٹ ویئر ڈاؤن لوڈ اور انسٹال کیے جانے کے لیے دستیاب تھا لیکن سیکیورٹی میں نقص سامنے آنے پر ایپلی کیشن کو گوگل کی جانب سے بلاک کر دیا گیا۔اس ایپلی کیشن میں ایک میل ویئر پایا گیا تھا جو فیس بک کی معلومات ،بشمول یوزر نیم اور پاسورڈ، چُرانے کی صلاحیت رکھتا تھا۔اس سے ہیکرز اکاؤنٹس تک رسائی حاصل کرسکتے تھے، نجی ڈیٹا کی چوری اور روابط کو دھوکا دہی پر مبنی پیغامات بھیج سکتے تھے۔ماہرین نے مشورہ نے دیا ہے کہ اگر اینڈرائیڈ صارفین نے اس ایپ کو انسٹال کیا ہے تو اس کو فوری طور پر ڈیلیٹ کردیں۔ماہرین نے یہ ایپ استعمال کرنے والے صارفین کو بغیر کسی تاخیر کے اپنا فیس بک کا پاسورڈ بھی بدلنے کے لیےبھی کہا ہے۔یہ خطرہ Dr. Web کی ایک ٹیم نے ڈھونڈا ہے لیکن روسی آئی سیکیورٹی سلوشن کمپنی کی جانب صرف اسی کے متعلق خطرہ نہیں بتایا گیا ہے۔ بلکہ تازہ ترین رپورٹ کے مطابق چار دیگر ایپ ایسی ہیں جو آپ کو بلا ضرورت اشتہارات دِکھاتی ہیں اور بیٹری کو ختم کرتی ہیں۔

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،