08:56 pm
37سال کے وقفے کے بعد رات کی کلاسیں لے کر 53سالہ خاتون نے میٹرک کرلی

نئی دہلی(مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت میں ایک خاتون نے 53سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کرکے نئی مثال قائم کر دی۔انڈیا ٹائمز کے مطابق اس خاتون کا تعلق ریاست مہاراشٹر سے ہے جہاں حکومت نے حال ہی میں زائد العمر لوگوں کے لیے
رات کے وقت کلاسز کا اجراءکیا ہے۔ اس خاتون کا پرساد جامبھل نامی بیٹا ماسٹرکارڈ میں سینئر سافٹ ویئر انجینئر ہے اور آئرلینڈ میں مقیم ہے۔ اس نے اپنی ماں کی اس عمر میں تعلیم حاصل کرنے کی کہانی ’لنکڈان‘ (LinkedIn)پر ایک پوسٹ میں سنائی ہے۔پرساد جامبھل نے لکھا ہے کہ ”جب میری والدہ کو علم ہوا کہ حکومت نے بڑی عمر کے لوگوں کے لیے رات کے وقت کلاسز شروع کی ہیں اور ان کلاسز میں پڑھنے والوں کے تمام اخراجات بھی حکومت ہی اٹھا رہی ہے، تو اس نے بھی ایک بار پھر پڑھنے اور اپنی نامکمل میٹرک کو مکمل کرنے کا فیصلہ کیا۔ اسے 37سال قبل شادی ہو جانے کی وجہ سے میٹرک ادھوری چھوڑنی پڑی تھی۔“پرساد جامبھل لکھتا ہے کہ ”رواں سال اپریل میں میری شادی تھی اور مارچ میں میری ماں کے میٹرک کے امتحانات تھے۔ میری شادی کی تیاریوں کے ساتھ ساتھ اس نے اپنے پیپرز کی تیاری بھی کی اور امتحان دیا، جس میں اس نے حیران کن طور پر 79.60فیصد نمبروں سے کامیابی حاصل کی۔ اس کے ہر مضمون میں لگ بھگ 80نمبر آئے۔ “

تازہ ترین خبریں

چوہدری شجاعت حسین کے بیٹے نے زرداری سے کتنے ڈالر مانگے چوہدری وجاہت حسین کا انکشاف،ہرکوئی ہکا بکا رہ گیا

چوہدری خاندان میں اختلافات ختم کرانے کی کوششیں،چودھری خاندان میں 5 ملاقاتوں کا انکشاف

حکومتی اور اتحادی جماعتوں میں اختلافات شدت اختیار کر گئے وزیر اعظم شہبازشریف سر پکڑ کر بیٹھ گئے

پاکستان کو چین سے کس نے قرض لے کر دیا، شیخ رشید کے دعوے نے تہلکہ مچادیا ، شہبازشریف اور ادارے بھی ہکا بکا

پاکستان کے اہم ترین شہر میں دھاکہ،ہلاکتیں، متعدد زخمی ،انتہائی افسوسنا ک خبر

نیا ٹیکس سلیب، اب آپ کی تنخواہ پر کتنا ٹیکس کٹے گا؟

50 ہزارسے زائد ماہانہ تنخواہ لینے والا اب ہر شہری کتنا ٹیکس دے گا ؟پاکستانیوں کو لیگی حکومت کا تاریخی جھٹکا

خاندان کا نام مٹی میں ملا دیا، چوہدری شجاعت کے بیٹے نے زرداری سے ڈالرز مانگے تو آصف زرداری نے کیا جواب دیا ؟ 

آج پاکستانیوں کیساتھ کیا ہونے والا ہے ؟ ماہر علم نجوم نے حیران کن انکشافات کر ڈالے

انا للہ وانا الیہ راجعون  مسلم لیگ ن کو نا قابل برداشت جھٹکا ، مرکزی رہنما انتقال کر گئے

امریکی ریاست فلوریڈا میں اب تک کا سب سے بڑا مادہ اژدھا پکڑا گیا، لمبائی کتنی ہے ؟ جان کر ہوش اڑ جائیں گے

سعودی حکومت کا بڑا فیصلہ، عمرہ کی ادائیگی پر پابندی عائد کر دی ، امت مسلمہ کیلئے بڑی خبر

بارش اور تیز ہوا میں سائیکل رکشے کے ازخود عجب طریقے سے حرکت کرنے کی ویڈیو نے تہلکہ مچادیا

عمران خان جھوٹا و کرپٹ ، ذہنی حالت ٹھیک نہیں،بہت کچھ پتہ ہے، سب میڈیا کو بتادوں گا،