05:57 pm
سال کابہترین شوہر۔۔بیوی توچھٹیوں پرساتھ نہ آئی لیکن شوہرنے ایساکام کردیاکہ ہرطرف ہلچل مچ گئی،تصاویروائرل

منیلا(نیوز ڈیسک )فلپائن سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو ’سال کا بہترین شوہر‘ کے طور پر سوشل میڈیا
پر سراہا جا رہا ہے کیونکہ اس نے اپنی بیوی کو چھٹیوں پر ساتھ رکھنے کا بہترین طریقہ ڈھونڈ نکالا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریمنڈ نے اپنی اہلیہ جونے سے وعدہ کیا تھا کہ وہ جہاں جائے گا اسے ساتھ لے کر جائے گالیکن جونے پیشے کے لحاظ سے ماڈل ہیں جو انتہائی مصروف رہتی ہیں۔تاہم دونوں نے چھٹیاں پلان کیں لیکن جونے کو اچانک کام آن پڑا جس کی وجہ سے وہ ریمنڈ کے ساتھ نہ جاسکی اور اپنے شوہر کو اکیلے جانے کا کہا۔ریمنڈ نے اپنی اہلیہ کی شکل والا تکیہ لیا اور چھٹیوں پر نکل پڑا ، ساتھ ہی اس نے تکیے کے ہمراہ ڈھیروں تصاویر لیں اور اسے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس کے بعد وہ وائرل ہوگئیں۔ریمنڈ جہاں جہاں جاتا رہا اس نے موقع کی مناسبت سے اہلیہ کی شکل والے تکیے کے ہمراہ تصویر لی اور ساتھ ہی وہ کیسا محسوس کررہا ہے، یہ بتاتا رہا۔

تازہ ترین خبریں

محکمہ موسمیات نے گرمی سےپریشان شہریو ں کو مزیدبارشوں کی نوید سنا دی

کامن ویلتھ گیمز میں گولڈ میڈل جیتنے کے بعد ارشد ندیم کیلئے 50لاکھ روپے انعام کا اعلان

پرویز الٰہی تو چوہدری شجاعت کا نہ ہو سکا آپکا کیا ہو گا،کس نے عمران خان پر طنز کر دیا؟

پاک فوج کیخلاف ہرزہ سرائی ، وزیر دفاع خواجہ آصف سے استعفیٰ طلب

پنجاب میں احساس راشن پروگرام شروع کرنیکی منظوری،ماہانہ کتنے پیسے ملیں گے ،غریبوں کے لیے خوشی کی خبرآگئی

ارب پتی تاجرکی نئی سستی ایئر لائن نے سروس کا آغاز کر دیا

دلہن کے لباس میں اس پیاری بچی کو پہچان سکتے ہیں؟ 99 فیصد چاہنے والے بھی اس معصوم بچی کو پہچان نہیں سکیں گے

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کاملکی حالات کے متعلق بڑادعویٰ

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے ایک اور بری خبر

پیپلزپارٹی کا فواد چودھری کے الزامات پر ردعمل ، بڑا چیلنج دیدیا

شہرقائد میں بادل ایک مرتبہ پھربرس پڑے ،کیامزیدبارش کاامکان ہے ،محکمہ موسمیات نے بتادیا

حکومت پی ٹی آئی کے خلاف اقدامات کیوں اٹھارہی ہے ،فواد چوہدری نے وجہ بتادی

کامن ویلتھ گیمز، کس ملک کے 9 ایتھلیٹ اور منیجر روپوش ہوگئے ،کھیل کے میدان سے بڑی خبرآگئی

عمران خان توشہ خانہ سےکچھ تحائف مفت میں بھی لےگئے تھے، الیکشن کمیشن میں دائر ریفرنس میںبڑا دعویٰ کردیاگیا