07:55 pm
تصویر کو غور سے دیکھیں اور اس  میں چھپے چہرے کو تلاش کریں اور  جانیں اپنے بارے میں چند راز

سوشل میڈیا پر اکثر ایسی تصویری پہیلیاں وائرل ہو جاتی ہیں جو انسان کو الجھن میں ڈال دیتی
ہیں۔آج ہم ایک ایسی تصویر کے ساتھ حاضر ہوئے ہیں جس میں آپ کو ایک چھپا چہرہ تلاش کرنا ہے اور اس کے بعد ہم آپ کو چند راز بتائیں گے۔مذکورہ تصویر میں آپ کو کافی بینز نظر آرہے ہیں لیکن اگر اس میں موجود چہرے کو آپ نہیں پہچان سکے تو یقینا آپ کا شمار بھی انہی لوگوں میں ہوتا ہے جو ہر چیز کو عام نظر سے ہی دیکھتے ہیں۔ ایسے لوگ ہر معاملے میں دوسروں کی دیکھا دیکھی اپناتے ہیں، اگر دوسرا کامیاب نہیں ہو سکا تو وہ خود بھی اس کام کو کرنے سے گریز کرتے ہیں۔لیکن اگر آپ نے تصویر میں موجود چہرے کو کافی دیر بعد پہچانا ہے تو آپ کا شمار ان لوگوں میں ہوتا ہے جو کہ ہر معاملے کو حل کرنے کی کوشش کرتے ہیں اور کامیاب ہونے میں کافی دیر لگا دیتے ہیں۔اگر آپ نے اس تصویر میں موجود چہرے کو پہچان لیا تو آپ بھی انہی لوگوں میں شامل ہیں، جو کہ ہر معاملے کو حل کرنے کا کوئی نیا طریقہ نکال ہی لیتے ہیں۔ان لوگوں کی دلچسپ بات یہ بھی ہے کہ ان کی زندگی میں اتار چڑھاؤ بہت آتے ہیں مگر ہر معاملے کو افہام تفہیم سے حل کرتے ہیں۔

تازہ ترین خبریں

حلقہ این اے 118 میں عمران خان کے کاغذات نامزدگی چیلنج

کپتان نے شہباز گل کے حوالے سے کیاکہاتھااورکس اہم ترین وزیرنےا ن کی بات کی تردیدکردی

جشن آزادی کی تقریب  میں ایسی بے حیائی ہوئی کہ میں نے ٹوپی اتار کر آنکھوں پر ہاتھ رکھ لی

عمران  کے کراچی آنے سےپیپلز پارٹی کی کا نپیں ٹانگناشروع ہوگئیں ،زرداری صاحب اب آپ نے گھبرانانہیں ،فواد چوہدری

 کینسر سے انتقال کرنے والے ہاشم رضا نے موت سے چند دن پہلے معافی مانگتے ہوئے کیا خواہش کی تھی؟

اگر حکومت کی کوئی مجبوری ہے تومیں اس فیصلے میں شامل نہیں ،نواز شریف کی پیٹرول کی قیمت میں اضافے کے فیصلے کی سخت مخالفت

۔۔ یہ کس مشہور شخصیت کی تصویر ہے جسے ان کے قریبی لوگ بھی نہیں پہچان پاتے؟

۔ شادی کے 2 سال بعد بیوی کو نظر آنا بند ہوا تو شوہر نے شریک حیات ساتھ کیا سلوک کیا؟

پنجاب اسمبلی میں نجی قرض پر سود کی پابندی کا بل منظور

سوناایک مرتبہ پھرمہنگا،فی تولہ قیمت میں کتنااضافہ ہوگیا،شادی کاارادہ کرنے والے افرادکے لیے بری خبرآگئی

افسران کی موجیں ختم۔۔۔پنجاب حکومت نے بڑافیصلہ کرلیا

’’شہبازگل کو ننگا کرکے مارا گیا‘‘ عمران خان اور پرویز الٰہی آمنے سامنے

روہڑی بائی پاس پر کوچ اُلٹ گئی، خواتین و بچوں سمیت کتنے مسافر جاں بحق ہوگئے ،انتہائی افسوسناک خبرآگئی

ستمبر یا اکتوبر میں وطن واپسی،سابق وزیراعظم میاں نواز شریف لاہورکے بجائے کس شہرکواپنامسکن بنائیں گے